سید عمران
محفلین
دیکھا آپ نے۔۔۔غیر متفق
حالاں کہ ہم آپ سے مخاطب تھے، کسی اور سے نہیں۔۔۔
لیکن زبردستی ہم سے خطاب کیا جارہا ہے۔۔۔
ہے نا ساری پرانے گرگ گھاگ کی علامات!!!
دیکھا آپ نے۔۔۔غیر متفق
غیر متفق
دیکھا آپ نے۔۔۔
حالاں کہ ہم آپ سے مخاطب تھے، کسی اور سے نہیں۔۔۔
لیکن زبردستی ہم سے خطاب کیا جارہا ہے۔۔۔
ہے نا ساری پرانے گرگ گھاگ کی علامات!!!
ناصح تجھے آتے نہیں آداب نصیحت
ہر لفظ ترا دل میں چبھن چھوڑ رہا ہے
کون سی ایسی گہری بات ہے جس کی آپ کو سمجھ نہیں آ رہی، عام فہم بات ہے کہ جب بحث آج کی عورت کے باہر کام کرنے پر ہے تو تأثرات بھی آج کی عورت کے متعلق ہوں گے ناںاچھا تو بھیا یعنی میں نہ بتاؤں۔۔۔۔ بس سر عمران ہی کہیں جو کہنا چاہیں۔۔۔۔ صحابیات کے کارناموں کو دیکھ کر کیا سب عورتوں کو کمزور کہنا اور یہ کہنا کہ وہ بڑے بڑے کام سر انجام نہیں دے سکتی ہیں۔۔۔۔کہنا اچھی بات ہے کیا؟
بات سمجھنے آئے ہی نہیں ہیں تو آپ سمجھائیں گے کیا خاک!!!کون سی ایسی گہری بات ہے جس کی آپ کو سمجھ نہیں آ رہی، عام فہم بات ہے کہ جب بحث آج کی عورت کے باہر کام کرنے پر ہے تو تأثرات بھی آج کی عورت کے متعلق ہوں گے ناں
ہانیہ آپ غلط کہہ رہی ہیں، صحابیات کے تقریباً تمام واقعات (گھر سے باہر کام کرنے) کی وجہ تنگدستی ہی دکھائی دے رہی ہے۔
اور ان تمام مراسلوں میں دین کا ایک بنیادی قسم کا سبق نظرانداز کر رہی ہیں اور وہ ہے "صبر و قناعت"
کون سی ایسی گہری بات ہے جس کی آپ کو سمجھ نہیں آ رہی، عام فہم بات ہے کہ جب بحث آ نہج کی عورت کے باہر کام کرنے پر ہے تو تأثرات بھی آج کی عورت کے متعلق ہوں گے ناں
ظاہر ہے ٹرولر کا کام ہی گھیر گھار کر اپنی منطق لڑانا ہے!!!
امید ہے کہ ان ٹرولر کے انداز سے سب محفلین پہچان گئے ہوں گے کہ
پس آئینہ کون ہے!!!
خونِ جگر بھی دے کر، کچھ بھی ہوا نہ حاصل
اے کاش اس لڑی کو، کوئی قفل لگا دے
بیٹا آپ خود فرما رہی ہیں کہ یہاں آپ کے خیالات کسی سے، حتی کہ خواتین تک سے نہیں مل رہے ... جبکہ یہ سب خواتین بھی اسی معاشرے سے تعلق رکھتی ہیں جس کا رونا آپ رو رہی ہیں.
اگر آپ میں واقعی طالبعلمانہ فکر ہوتی تو آپ ایک لمحے کو اس امکان پر بھی غور فرما لیتیں کہ اتنے سارے لوگوں کے مقابلے میں، جو عمر اور تجربے میں آپ سے کہیں آگے ہیں، آپ کا فہم بھی تو مبنی بر غلط ہو سکتا ہے! سیکھنے کی عمر میں سکھانے نکل پڑیں گی تو تہی دامن ہی رہیں گی، اور اس طرح کی سطحی گفتگو سے کبھی آگے نہیں بڑھ سکیں گی. والسلام.
ہوئے بے چین پہلی بار دل نے یہ جانا کوئی عاشق کیوں بن جاتا ہے دیوانہ
دیوانے کواور یاد نہیں آپ بتادیںآپ نے دو لفظ چھوڑ دیے