سید عمران
محفلین
یہ سب ان کافروں کی بہانےبازیاں، عیاریاں اور مکاریاں ہیں۔۔۔ویپن آف ماس ڈسٹریکشن کے نام پر عراق کو کھنڈر بنا دیا اور بعد میں کہا کہ ویپن آف ماس ڈسٹرکشن تھے ہی نہیں۔
ثابت ہوا کہ یہود و نصاری مسلمانوں کے دوست نہیں اور قادیانی یہودیوں کے ساتھ مل کر مسلمانوں کے بھیس میں مسلمانوں کے خلاف جعلی آئی ڈی بنا کر پروپگنڈا وار لڑ رہے ہیں۔
کہیں اسامہ کا بہانہ، کہیں ہتھیاروں کا بہانہ اور کہیں بلابہانہ مسلمانوں کو خون میں نہلانا!!!