محمود احمد غزنوی
محفلین
چلیں نند کا تو پتہ چل گیا اب یہ سوال ہے کہ مانند کیا ہوتی ہے یا ہوتا ہے؟
جی فرسٹ کزنز سے شادی صرف خاص رسول اکرم صلعم کے لئے ، باقی مومنین کے لئے نہیںقرآن حکیم میں ایک واضح حکم موجود ہے
کہیہ خالص آپ کے لیے ہے نہ کہ اور مسلمانوں کے لیے
استغفراللہ
" انسیسٹ " کو موضوع بنا " فرسٹ کزن میرج " کے نقصانات گنوا محترم بھائی نے قران پاک کی آیت سے مسلم معاشرے میں " فرسٹ کزن میرج " کو ہی حرام قرار دے دیا ۔
کاش کہ تھوڑی سی زحمت فرماتے س آیت کے ترجمہ و تفسیر پراور اصحابہ کرام کی ازواجی زندگیوں پر غور فرماتے تو اس گمراہی سے بچ جاتے ۔
بے شک اللہ ہی ہدایت سے نوازنے والی پاک ذات ہے ۔
1۔ایسی بیویاں جن کا مہر ادا کیا جاچکا ہوجی فرسٹ کزنز سے شادی صرف خاص رسول اکرم صلعم کے لئے ، باقی مومنین کے لئے نہیں
برادر محترم، بالترتیب ترجمہ اور تفسیر اور رسول اکرم کے ہاتھوں صحابہ کرام کی فرسٹ کزنز سے کروائی ہوئی شادیوں کی معلومات بھی فراہم کیجئے۔ ذہن میں رہے کہ یہ آیت مدنی ہے۔ یہ ہم سب کی معلومات کے لئے پیش کیجئے۔ مہربانی ہوگی۔
1۔ایسی بیویاں جن کا مہر ادا کیا جاچکا ہو
2۔وہ عورتیں جن پر غنیمت سے ملک یمین حاصل ہوئی ہے
3۔ وہ مومن عورت جو اپنے آپ کو بلا عوض پیغمبر کے سپرد کردے
یہ بھی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ خاص ہیں یا باقی مومنین بھی اس حکم میں شامل ہیں؟
تاریخی روایات کے مطابق امام حسن بن علی کے بیٹے حسن مثنیٰ کی شادی اپنی چچا زاد بہن فاطمہ بنت حسین بن علی سے ہوئی تھی۔ طبی نقطہ نظر سے ایسی شادیاں تھوڑی پرخطر ہوتی ہیں، لیکن اسلامی روایت میں ایسی شادیاں کبھی بھی ممنوع نہیں رہیں۔
کیا یہ شادی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے حکم سے ہوئی تھی؟ سنت رسول اللہ صلعم سے حوالہ عنایت فرمائیے ۔۔۔
اللہ تعالیٰ مجھے اور آپ کو وہ ہدایت عطافرمائے جو اس کے نزدیک ہدایت ہے۔مجھ سے نا پوچھئے ، آیت آپ کے سامنے ہے۔ آپ خود تجزیہ کرلیجئے۔ میں کچھ بھی کروں گا وہ آپ کے لئے قابل قبول ہو گا ہی نہیں ۔ ایسے معاملات کے لئے صائب ہونا شرط ہے۔ صائب یعنی اوپن مائینڈڈ۔ آپ اپنی ریسرچ کیجئے۔ اور اللہ سے ہدایت دعا۔ میری بات پر بالکل کان نا دھریں، ضروری نہیں کہ میں ہدایت یافتہ ہوں۔ الکتاب آپ کے ہاتھ میں ہے۔
محترم بھائی قران پاک میں واضح بیان ہے کہبرادر محترم،
بالترتیب ترجمہ اور تفسیر اور رسول اکرم کے ہاتھوں صحابہ کرام کی فرسٹ کزنز سے کروائی ہوئی شادیوں کی معلومات بھی فراہم کیجئے۔ ذہن میں رہے کہ یہ آیت مدنی ہے۔ یہ ہم سب کی معلومات کے لئے پیش کیجئے۔ مہربانی ہوگی۔
حلال یا حرام صرف اللہ تعالی کا حق ہے۔ میں کیسے یہ کام کرسکتا ہوں؟ آیت آپ کی معلومات کے لئے پیش کی گئی ہے۔ سمجھنا آپکا کام ہے۔ میں ایسی شادی کے بارے میں مشکوک ہوں۔ کچھ اور فرقے بھی ایسا ہی خیال رکھتے ہیں
میری بھی 2 سسٹر یوکے میں رہتی ہیں،،،میری سس کی نند کی شادی اپنی امی کے کزن سےہوئی ہےاور اُس کےسب بچے ہی ایسےہیں صرف ایک ہی بیٹی ٹھیک ہے،،جب کے اُسی کی دونوں بہنوں کےسب بچےٹھیک ہیں اُن کی بھی اپنےکزنز سےشادی ہوئی ہیں
1۔ایسی بیویاں جن کا مہر ادا کیا جاچکا ہو
2۔وہ عورتیں جن پر غنیمت سے ملک یمین حاصل ہوئی ہے
3۔ وہ مومن عورت جو اپنے آپ کو بلا عوض پیغمبر کے سپرد کردے
یہ بھی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ خاص ہیں یا باقی مومنین بھی اس حکم میں شامل ہیں؟
ویسے ایک سوال ذہن میں آ رہا ہے کہ 14 سو سے زیادہ برس گزر گئے۔ بڑے بڑے فقیہہ ، امام ، مجتہد ، مفسر اور مبلغ اسلامی دنیا میں پیدا ہوئے اور اسلامی دنیا میں کزن میرج ان کے ہوتے بھی ہوتی رہی لیکن کسی کو اس کا خیال نہیں آیا کہ یہ اسلام میں ممنوع ہے۔ شاید ان شخصیات میں سے بھی ایسے لوگ ہوں گے جن کی کزن میرج ہوئی ہو گی۔ ان کو پتہ نہیں تھا کہ یہ غلط ہے؟۔

یہ رویہ شمالی اور جنوبی انڈیا میں فرق ہے۔ شمالی انڈیا میں اس کو برا سمجھا جاتا ہے۔ لیکن جنوبی انڈیا میں ہندووں میں بھی یہ عام رواج ہے۔لیکن میں نے سنا ہے ہندو تو کزن میرج نہیں کرتے
کنڈلی ملانے میں یہ چیز بھی دیکھتے ہیں کہ کہیں اس خاندان سے دوسرے خاندان کی رشتہ داری کیسی ہے۔
بہرحال یہ سنی ہوئی بات ہے۔
سندھ کے باسی یا انڈیا والے بہتر بتا سکتے ہیں۔