سیما علی

لائبریرین
عمران ایسے غاصبوں کو ملیامیٹ کرنا چاہتا ہے تو کیا برا چاہتا ہے؟؟؟
یہاں عمران سے مراد ہم ہی ہیں۔۔۔
کہیں اور جانے کی ضرورت نہیں!!!
ظالم ہیں سیاست داں اُنکو واقعی ملیا میٹ کردیا جانا چاہیے
سید عمران کی بات کی تائید کرتے ہیں ہم۔۔
 

سیما علی

لائبریرین
صباحت چہروں پر اُنکے پر حرکتیں
منہ مومنا کرتوت کافراں

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
 

سیما علی

لائبریرین
حالات کراچی کی گرمی کے بہتر ہوگئے کل کی بارش کے بعد ۔۔
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
 

سیما علی

لائبریرین
جسارت کرلی بھیا ہم نے دو پیالی پینے کی ۔۔کیا گرتی ہوئی معیشت کو نقصان تو نہیں پہنچے گا ۔۔۔۔۔۔
ثمرات ہیں یہ سیاست دانوں کی عیاشیوں کے معیشت کا بیڑا غرق کردیا ۔اب بھی ہمارے ٹیکسوں پر چار چار گاڑیاں رکھتے ہیں پیڑول ہمارے ٹیکسوں سے ڈلواتے ہیں ۔پھر درد میں غریب عوام کے دُھائیاں دیتے نہیں تھکتے۔۔
 
جسارت کرلی بھیا ہم نے دو پیالی پینے کی ۔۔کیا گرتی ہوئی معیشت کو نقصان تو نہیں پہنچے گا ۔۔۔۔۔۔
ڈر کے رک گئے ہم بھی بھائی ایک اچھا سا شعر سنادیں

ٹپال دانے دار پیجیئے دیسی ہے سو معیشت کے لئے خطرہ نہیں ہے

شعر عرض ہے
رمزِ ہجرو وصال و حسن و جمال
اور کیا ہے غزل بس ان کا خیال
 

سیما علی

لائبریرین
ڈر کے رک گئے ہم بھی بھائی ایک اچھا سا شعر سنادیں

ٹپال دانے دار پیجیئے دیسی ہے سو معیشت کے لئے خطرہ نہیں ہے

شعر عرض ہے
رمزِ ہجرو وصال و حسن و جمال
اور کیا ہے غزل بس ان کا خیال
ترتیب کا خیال بہت ہے بھائی
بہت خوب بہت خوب
جیتے رہیے اللہ آسانیاں عطا فرمائے آمین ۔۔
 
Top