سید عاطف علی

لائبریرین
حالانکہ یہ تو کوئی بری بات نہیں۔۔۔ بزرگ ہونا تو اچھی بات ہے اور اس کے لئے عمر رسیدہ ہونا شرط نہیں۔
سلامت رہئیے ہمیشہ خیر و عافیت کے ساتھ۔ آمین
چائے کے بغیر موتی پھسلا ۔ شیخ سعدی فرماگئے
بزرگی بہ عقل است، نہ بہ سال
 

سید عاطف علی

لائبریرین
حیرت نہیں ہے کیونکہ کچھ لوگ مشکل میں زیادہ کِھل جاتے ہیں۔ جیسا کہ اصغر گونڈوی صاحب فرماتے ہیں۔

چلا جاتا ہوں ہنستا کھیلتا موجِ حوادث سے
اگر آسانیاں ہوں تو زندگی دشوار ہو جائے
جو بات ان بزرگوں نے کہی وہ اپنے بزرگ اعلی نے بھی فرمائی ہے ۔
دشوار تو یہی ہے کہ دشوار ہی نہیں ۔
 
Top