سید عاطف علی
لائبریرین
زبردست بات یہ ہے کہ سلامتی اس کا بڑا حصہ ہو گی ہماری دعاؤں کی شکل میں ۔
ڈھول ہم اور گُل ضرور بجائیں گے بھیا رسمِ دنیا بھی ہے موقع بھی ہے دستور بھی ہے
کہ ایسے موقعوں پر دعاؤں کا تحفہ پیش کیا جائے
دل تو چاہ رہا ابھی سے ڈھوللی بجائیں، ٹپے گائیں مگر آج گلا سر لگانے میں ساتھ نہیں دے گاڈھول ہم اور گُل ضرور بجائیں گے بھیا
خبر دار جو کھٹی چٹنیاں کھائیں تم نے ،وہ بھی رات کے وقت۔دل تو چاہ رہا ابھی سے ڈھوللی بجائیں، ٹپے گائیں مگر آج گلا سر لگانے میں ساتھ نہیں دے گا
حسرت ہی رہی آج چائے کی۔۔ بس گرم پانی اور پتی سے گزارا کیا اور سوتے رہے بیچ بیچ میں۔ الحمد للہ کافی بہتری لگ رہی۔خبر دار جو کھٹی چٹنیاں کھائیں تم نے ،وہ بھی رات کے وقت۔
نمکین چائے کب تک چلے گی ۔
ٹک ٹک آ رہی ہے گھڑی کی آواز ۔۔
پوری توجہ آوازوں پر مرکوز کیوں کر رکھی ہے ؟تو کیا دل کی دھک دھک سنائی نہیں دے رہی؟
بس دل ملنے کی دیر ہے انسان کی ساری توجہ آوازوں پر ہوجاتی ہے ۔۔۔پوری توجہ آوازوں پر مرکوز کیوں کر رکھی ہے ؟
کہیں ٹک ٹک تو کہیں دھک دھک ۔
یعنی کہ آپ یہ کہنا چاہتی ہیںاپنے علاوہ دوسرے کی دھڑکن بھی سنائی دیتی ہے
ہم نے تو بس گھڑی کی ٹک ٹک کی بات کی، آپ پیاکے دل تک بات بڑھا گئے۔پیا کے دل کی دھک دھک سنائی دے رہی ہے
ویلے بہہ کر یہی کچھ تو ہونا ہے ناپوری توجہ آوازوں پر مرکوز کیوں کر رکھی ہے ؟
کہیں ٹک ٹک تو کہیں دھک دھک ۔