گُلِ یاسمیں

لائبریرین
گل باجی! میں تو چلا۔ آج شاید مصروفیت کی وجہ سے محفل میں نہ آ سکوں گا۔ تو آج کے لیے الوداعی سلام اور خدا حافظ۔
کیا ایسی مصروفیات بھی ہوتی ہیں جو محفل میں جھانکنے نہ دیں۔
خیریت سے کام نمٹائیے اور خیریت سے رہئیے بھائی۔اللہ پاک نگہبان رہیں ہر دم ۔
 

وجی

لائبریرین
حالانکہ یہ تو کوئی بری بات نہیں۔۔۔ بزرگ ہونا تو اچھی بات ہے اور اس کے لئے عمر رسیدہ ہونا شرط نہیں۔
سلامت رہئیے ہمیشہ خیر و عافیت کے ساتھ۔ آمین
غلطی سے بڑی چھلانگ لگ گئی
جنابہ پھر بتائیے اپنی تاریخ پیدائش ۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
غلطی سے بڑی چھلانگ لگ گئی
جنابہ پھر بتائیے اپنی تاریخ پیدائش ۔
ظاہر یوں ہو ر ہا آپ کی بات سے کہ چھلانگ لگی نہیں بلکہ لگائی گئی ہے۔
تاریخ پیدائش سے اندازہ نہیں ہوگا۔ یوں سمجھ لیجئے کہ سو سال بعد روپ بدلا ہے۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
طبیعت کو بہت الجھاتا ہے لانگ مارچ کا لفظ۔۔ یہ سوچ کر کہ اگر مارچ ہی میں لانگ لانگ جانا ہے تو پورا سال اس کا ذکر کرنے کا کیا فائدہ۔
 

سیما علی

لائبریرین
ضروری نہیں طبعیت کو الجھایا جائے ۔۔۔
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20
 
Top