سیما علی
لائبریرین
نئی نئی دھک دھک سنائی دی شکیل بھیا کو ۔۔تو کیا دل کی دھک دھک سنائی نہیں دے رہی؟
سلامِ صبح ۔۔
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20
نئی نئی دھک دھک سنائی دی شکیل بھیا کو ۔۔تو کیا دل کی دھک دھک سنائی نہیں دے رہی؟
فٹا فٹ بتائیے کہ کرائے پر کیوں۔۔۔ ہمارے پاس ڈھولکی ہے نا۔۔۔لال، پیلی اور سبز دھاریوں والی۔کوئی تاریخ یاد رکھے کہ ڈھول کب کرائے پر آرڈر کرنا ہے ۔
ٹپے یاد کر لیے میں نے ۔
عاطف کہہ سکتا ہے ۔ کہ ۔ آرڈر آرڈر آرڈر ۔غلط رخ ہو گیا ہے سب کا سید عاطف علی آپ اس لڑی کا نام ہی تبدیل کر دیں 😊
ضروری ہے کیا کہ ہر جگہ آپ ہی لڑکھڑائیں۔ظاہر ہے یہ ہمارا ہی کام ہے
ضروری ہوتا ہے جذبات کا اظہار بھی۔ ورنہ سیدھے سیدھے چلتے جاؤ تو ایسی ہلچل مچنی تھی کیاظاہراََ تو عاطف بھائی سے پہلے گل بہن لڑکھڑا گئیں لڑی کی ترتیب میں، خیر ہوجاتا ہے فرطِ جذبات میں
صورتحال یوں ہے کہ طبیعت میری بھی خراب ہے۔ گلا خراب، پورے جسم میں درد اور ہلکا ہلکا بخار بھی محسوس ہو رہا ہے۔طبیعت خراب ہو تو ایسی بھول چوک معاف ہو جایا کرتی ہے۔ ہم نے اپنے مراسلہ کی تدوین کردی۔ اپنوں کی آپ جانیں ۔
شاید آپ کو یاد ہو کہ وہ تو گئے سال کی باتیں ہیں۔ضروری ہے کیا کہ ہر جگہ آپ ہی لڑکھڑائیں۔
قالین اٹھاتے ہوئے، بیڈ سے اترتے ہوئے اور اس لڑی میں بھی
شرارت سے باز نہیں آئیں گی آپ۔ دیکھو آپا یہ آپ کو چھیڑ رہی ہے۔صدقے جائے بہن ۔ وہ تو گئے سال کی باتیں ہیں۔
صرف ہم ہی کیوں اب تو سیما آپابھی کمر پکڑے بیٹھی ہیں۔