سیما علی

لائبریرین
رکیں بھیا !!!!صاد کیا ہم نے آپکی بات کو!!!!!

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
زبردست سی ایک ترکیب آپ بتا رہی تھیں سلیمانی چائے، لیمن اور نمک کے ساتھ۔ وہ بھی کر کے دیکھ لیا، فرق ۔۔۔ زیرووووو ہے۔
رنا ں والیاں دے پکن پراٹھے تے چھڑیاں دی اگ نہ بلے۔۔۔۔ آپ نے کیا ہی عمل کیا ہوگا آپا کے نسخے پر
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
چونکہ یہ شعر بھی مجھے بخار میں یاد آ رہا ہے۔ ویسے جب بھی طبیعت خراب ہوتی ہے یہاں پر، تو دل چاہتا ہے کہ اُڑ کر گھر پہنچ جاؤں
جی جی ایسا ہی ہوتا ہے۔ اور ہم سوچ رہے ہیں کہ اگر بھابھی کو آپ کی طبیعت خراب ہونے کا معلوم ہوا تو وہ یہ کہیں گی
پنکھ ہوتے تو اڑ آتی رے
 

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
جب گھر ہوں تو وہاں نخرے بھی چلتے ہیں۔ بیگم کہتی ہی یہ بنا دوں، وہ بنا دوں پھر کسی ایک چیز پر ہلکی سی ہاں پر کچھ ہی دیر میں تیار ہو کر آ جاتی ہے۔ اور کبھی یہ پھل کھاؤ تو کبھی وہ پھل کھاو۔ لیکن یہاں پر کون ہمارے نخرے دیکھے گا۔ اور سر میں درد ہو تو بیگم سے سر دبوانے میں جو مزا ہے۔۔۔۔۔ 😔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
جب گھر ہوں تو وہاں نخرے بھی چلتے ہیں۔ بیگم کہتی ہی یہ بنا دوں، وہ بنا دوں پھر کسی ایک چیز پر ہلکی سی ہاں پر کچھ ہی دیر میں تیار ہو کر آ جاتی ہے۔ اور کبھی یہ پھل کھاؤ تو کبھی وہ پھل کھاو۔ لیکن یہاں پر کون ہمارے نخرے دیکھے گا۔ اور سر میں درد ہو تو بیگم سے سر دبوانے میں جو مزا ہے۔ 😔
ثمرین پوچھ رہی ہیں کہ اگر گلے میں درد ہو تو؟؟؟؟
 
Top