محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
تھوڑا تھوڑا یاد آ رہا ہے کہ بڑی بوڑھیاں کوئی ٹوٹکا کیا کرتی تھیں اگر گلے خراب ہوں تو۔ جس میں ہلکی سی گردن پر بھی انگوٹھے کے ساتھ کچھ مساج جیسا کیا کرتی تھیں۔ راکھ اور نمک کو ملا کر۔۔۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
تھوڑا تھوڑا یاد آ رہا ہے کہ بڑی بوڑھیاں کوئی ٹوٹکا کیا کرتی تھیں اگر گلے خراب ہوں تو۔ جس میں ہلکی سی گردن پر بھی انگوٹھے کے ساتھ کچھ مساج جیسا کیا کرتی تھیں۔ راکھ اور نمک کو ملا کر۔۔۔
یوں اس تھوڑا تھوڑا یاد آنے سے ہم سوچ رہے ہیں کہ پورا کیوں یاد نہیں ۔کیا یاداشت پر بھی اثر پڑا ہے۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
بے فکر رہو ہم سمجھا دیں گے کہ ثمرین سراپا خدمت کی تصویر ہے رؤو ف بھائی کو لونگ والی چائے دے گی ۔
ہم سوچ رہے تھے کہ ثمرین تو لونگ والی چائے بنا کر دیں گی مگر رؤف بھائی کو میرا لونگ گواچا یاد آ جانا ہے
 
Top