سیما علی

لائبریرین
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20​

ڈرتے ڈرتے اوپر کے دو مراسلوں کی املا یاگرامر کی اغلاط بتا ہی دوں

زبردست بلکل ٹھیک کہتیں ہیں۔
کہتی ہیں،گئی ہیں درست
گئیں اور کہتیں اس وقت آنا چاہیے جب آگے "ہیں" نہ ہو
دعائیں ہماری ڈھیروں آپکے لیے ابھی پڑھے آپکے مراسلے ۔۔استاد محترم سلامت رہیے ...آمین
 
وجی

لائبریرین
ڈرتے ڈرتے اوپر کے دو مراسلوں کی املا یاگرامر کی اغلاط بتا ہی دوں

زبردست بلکل ٹھیک کہتیں ہیں۔
کہتی ہیں،گئی ہیں درست
گئیں اور کہتیں اس وقت آنا چاہیے جب آگے "ہیں" نہ ہو
خیر ہو ڈھیروں استاد جی آپ کے لیئے :notworthy::bighug:
ہم کوشش کریں گے کہ آئندہ غلطی نہ ہو۔ :noxxx:
 
چلے تو کٹ ہی جائے گا سفر:
احمدفراز کی ایک غزل ژولیدہ بیانی کے حوالے :
۔۔۔۔۔۔۔۔۔:star:
اپنی محرومی کے احساس سے شرمندہ ہیں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔تیرے ہوتے ہوئے محفل میں جلاتے ہیں چراغ
کیا خبر اُن کو کہ دامن بھی بھڑک اُٹھتے ہیں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔تیرے ہوتے ہوئے محفل میں جلاتے ہیں چراغْ
گو سیہ بخت ہیں ہم لوگ پہ روشن ہے ضمیر
۔۔۔۔۔۔۔۔۔تیرے ہوتے ہوئے محفل میں جلاتے ہیں چراغ
ایسی تاریکیاں آنکھوں میں بسی ہیں کہ فراؔز
۔۔۔۔۔۔۔۔۔تیرے ہوتے ہوئے محفل میں جلاتے ہیں چراغ
 
آخری تدوین:
جارجیا:
روس کی آزاد کردہ ریاستوں میں سے ایک ۔ روس اور یوکرین کے مناقشے سے راتوں رات اگر کسی کی چاندی ہوئی ہے تو وہ جارجیا ہے ۔
 
سیما علی

لائبریرین
ثمر عبودیت ہے ۔۔۔عبادات اور اخلاقیات کا باہمی ربط۔۔۔۔نبی کریم ﷺکی بعثت کے مقاصد میں اخلاق کی تکمیل بھی ہے ۔ یہی وجہ ہے کہ آپ کی ذات اقدس نے اعلان نبوت بعد میں کیا اور حسن اخلاق کا مظاہرہ پہلے کیا ۔ یہی حسن اخلاق آپ کے عظمت کردار کی دلیل ہے اور پھر اسی کردار کو آپ نے اپنی نبوت کی دلیل کے طو رپر پیش کیا ۔اس کے اعتراف میں آیت ہے :
ٰ؀بے شک میں اس سے پہلے تم میں اپنی عمر کا کچھ حصہ گزار چکا ہوں "
آیت سے ایک اصول سامنے آیا ۔۔۔کہ فکر و عمل کی تہذیب کرنے سے قبل دعوت خیر سے قبل ، فلاحی و اسلامی ریاست کے قیام سے قبل کردار کا وہ رنگ پیش کرنا ضروری ہے۔۔۔۔۔

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20​

وجی

لائبریرین
جارجیا:
روس کی آزاد کردہ ریاستوں میں سے ایک ۔ روس اور یوکرین کے مناقشے سے راتوں رات اگر کسی کی چاندی ہوئی ہے تو وہ جارجیا ہے ۔
ٹھیک ہے مان لیتے ہیں
مگر سوا ل یہ ہے کہ چاندی کی کیوں ہوئی سونا کیوں نہ ہوا ؟؟
 
یاسر شاہ

محفلین
ہمارے شہر کراچی میں آج کل آشوب چشم پھیلا ہوا ہے۔یہاں وہاں کالے چشمے پہنے لوگ نظر آرہے ہیں۔اللہ جل شانہ ہم سب کی جملہ امراض سے حفاظت فرمائے۔آمین۔
 
وجی

لائبریرین
ہمارے شہر کراچی میں آج کل آشوب چشم پھیلا ہوا ہے۔یہاں وہاں کالے چشمے پہنے لوگ نظر آرہے ہیں۔اللہ جل شانہ ہم سب کی جملہ امراض سے حفاظت فرمائے۔آمین۔
وجی کا مشورہ مانے Eyebradex eye drop استعمال کریں
انشاءاللہ جلد شفاء نصیب ہوگی۔
 
عظیم

محفلین
نگاہوں کا معاملہ ہے، بہتر تو یہی ہوتا ہے کہ کوئی بھی دوا ڈاکٹر کے مشورہ کے بغیر استعمال نہ کی جائے، ہاں اگرچہ کسی خاص مرض کے لیے کوئی دوا آزمودہ ہو تو اس کا معاملہ اور ہے
 
عظیم

محفلین
گولی کھا لوں گ کی بنا کر، یہاں بھی یہی حصے میں آیا ہے اور سیدھی گنگا میں بھی یہی گاف ہی حصے میں آیا تھا
 
سیما علی

لائبریرین
قرینے سے سلام پیش کرتے ہیں ہم آپ سب کی خدمت میں۔۔۔

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20​

Top