طور بھلا ایسے ہوتے ہیں نکموں کے ۔۔۔باغبانی بھی کریں ۔سلائی کڑھائی میں طاق ہوں ۔۔۔کھانے پکانے میں ماہر ہوں ۔۔۔ہماری بٹیا کے سلیقے کو کوئی کچھ نہ کہے ۔۔۔۔ظاہر ہے کہ سب ہمارے جیسے نکمے تو نہیں نا۔
ضروری تو نہیں آپا کہ سب آپ جیسے خیالات رکھتے ہوں ہمارے بارے۔ آپ کے دل میں تو ہمارے لیے محبت ہے جو ایسا سوچتی ہیں۔اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
طور بھلا ایسے ہوتے ہیں نکموں کے ۔۔۔باغبانی بھی کریں ۔سلائی کڑھائی میں طاق ہوں ۔۔۔کھانے پکانے میں ماہر ہوں ۔۔۔ہماری بٹیا کے سلیقے کو کوئی کچھ نہ کہے ۔۔۔۔
صابرہ امین بٹیا سے پوچھ لیں ۔۔۔ہم سچ کہیں گے سچ کے سوا کچھ نہ کہیں گے ۔۔۔۔ضروری تو نہیں آپا کہ سب آپ جیسے خیالات رکھتے ہوں ہمارے بارے۔ آپ کے دل میں تو ہمارے لیے محبت ہے جو ایسا سوچتی ہیں۔
شاید سب چھٹی منا رہے ہیں ۔۔۔عجب نہیں کہ سب ہی مصروف ہوں، الحمد للہ مجھے تو کچھ وقت میسر آ گیا ہے اس وقت
ژولیدگی سے پاک ، سادہ ،عام فہم ، عین قدرتی،عین فطری ، بناوٹ کاشائبہ تک نہیں، تصنع سے دور ، خالص سچی ، خاص دل سے اُردُو عبارتیں لکھنے والی گلِ یاسمین آپ کے لیے زندہ باد کا نعرہ ہے ۔ خدا آپ کو خوش و خرم اور تندرست و توانا رکھے ۔ شہد کی مکھیوں والا واقعہ بھول جائیں اور شہد جیسی میٹھی میٹھی باتیں جاری رکھیں ۔سب ہمہ تن گوش ہیں اور گوش برآواز ہیں۔ضروری تو نہیں آپا کہ سب آپ جیسے خیالات رکھتے ہوں ہمارے بارے۔ آپ کے دل میں تو ہمارے لیے محبت ہے جو ایسا سوچتی ہیں۔
خیر یت جان کر خوشی ہوئی۔آپ کی دعاؤں پر آمیندین و دنیا کی اللّٰه پاک حفاظت فرمائے آپ کی، اور ہم سب محفلین کی۔
بالکل اچھا ہوں، آپ سنائیے