عظیم

محفلین
غالباً آپ سب لوگ بارش نہ ہونے کی دعا مانگ رہے یوں گے، کہ پاکستان سری لنکا کا میچ ہو جائے، اور پاکستان جیت جائے ۔ میں بھی یہی چاہتا ہوں کہ ایک اور زبردست ہند و پاک فائنل دیکھنے کو ملے گا!
شاید پر ہے اب بات، لیکن ان شاء اللہ امید ہے کہ آج کم اوورز کا ہی سہی لیکن میچ ہو جائے گا۔ اور ان شاء اللہ فائنل پاکستان اور ہندوستان کا ہو گا، اور کپ پاکستان آئے گا ان شاء اللہ
معذرت
 
سیما علی

لائبریرین
سیما کاسوال ہے ۔۔۔ظ ۔۔۔ ط کہاں غائب ہوا ۔۔۔
یا بھوک میں ۔۔۔۔۔بغیر ڈکار کے ہضم ہوئے۔۔۔۔۔

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20​

سیما علی

لائبریرین
ذکر کچھ اور کر دیا ہوتا آپنے رکنے کا کہا اور دھاگہ یہیں رک گیا۔
ڈاکٹر صاحب کو بلائیے تاکہ لڑی کچھ تیزی سے چلے ۔۔

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20​

عظیم

محفلین
دعا ہے کہ کسی کو بھی ڈاکٹر صاحب کے پاس جانے کی ضرورت نہ پڑے، ہاں، لڑی کے لیے ضروری ہے تو، ڈاکٹر صاحب!!!!
 
سیما علی

لائبریرین
حال کچھ بے حال ہے پتہ نہیں اسوقت چائے پینے کا دل کر رہا ہے ۔۔۔

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20​

چائے میں بھی وہ مزا نہ رہا جو انڈیاپاکستان کا میچ دیکھتے ہوئے پی کر آتا ۔ خیر ظہیرالدین بابر بھی بہت پس جانے کے بعد رنگ لاتی ہے حنا ہوئے تھے۔
 
الف عین

لائبریرین
جب سفر میں ہوں گا تو انڈیا سری لنکا کا فائنل ہو گا۔ اطلاعاً عرض کرتا چلوں کہ کل دو پہر کو حیدر آباد کے لئے روانگی ہے۔
 
جب سفر میں ہوں گا تو انڈیا سری لنکا کا فائنل ہو گا۔ اطلاعاً عرض کرتا چلوں کہ کل دو پہر کو حیدر آباد کے لئے روانگی ہے۔
ثمر بخش رہے آپ کا یہ سفر اور ہر سفرہی ثمر بار رہے خواہ ثمر قند کا ہو،کتنے عرصے کے بعد حیدرآباد (دکن) جارہے ہیں اور کہاں سے روانہ ہوئے ہیں؟
 
سیما علی

لائبریرین
جب سفر میں ہوں گا تو انڈیا سری لنکا کا فائنل ہو گا۔ اطلاعاً عرض کرتا چلوں کہ کل دو پہر کو حیدر آباد کے لئے روانگی ہے۔
ٹھہرنا کب تک ہے استاد محترم حیدرآباد میں ۔۔پروردگارکے حضور دعا ہے کہ آپکا سفر آسان ہو ۔۔
 
تابندہ رہیں دونوں ہی حیدرآباد ۔ہمارا حیدرآباد تو زیادہ بڑا نہیں ۔ یہ کراچی والوں کے لیے اندرون ِ سندھ کے دروازے کا حکم رکھتا ہے ،جسے پار کرکے سندھ کی خوبصورت ، ہری بھری سرزمین ویلکم کہے گی اور کشادہ دل ، فراخ طبیعت اور عالی مزاج لوگ آپ کااستقبال کریں گے،پاکستان زندہ باد!
 
Top