سیما علی

لائبریرین
بصارت کھو گئی لیکن بصیرت تو سلامت ہے
مدینہ ہم نے دیکھا ہے مگر نادیدہ نادیدہ
وہی اقبال جس کو ناز تھا کل خوش مزاجی پر
فراقِ طیبہ میں رہتا ہے اب رنجیدہ رنجیدہ

ب سے ہمیں جناب پروفیسر اقبال عظیم صاحب کی یہ نعت یاد آگئی اپنی بصارت کی محرومی کو کس خوبصورتی سے بیان کیا ہے ۔۔۔
بلاشبہ انھوں نے مدحتِ رسولﷺ کے لیے الفاظ کو اپنے کلام میں بے حد احترام، سلیقے، قرینے اور جذبات و کیفیات کی وارفتگی سے پرویا ہے۔

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20​

 

سیما علی

لائبریرین
اقبال عظیم صاحب کا تعلق کراچی سے تھا ۔۔انکی آخری آرام گاہ سخی حسن قبرستان میں ہے ۔۔۔پروفیسر سیّد اقبال عظیم کا ایک مشہور شعر ۔

مجھے ملال نہیں اپنی بے نگاہی کا
جو دیدہ وَر ہیں انہیں بھی نظر نہیں آتا
 

سیما علی

لائبریرین
ہمیں تو یہ پڑھ کہ دکھ ہوتا ہے ؀
ورلڈ نمبر ون ٹیم، ورلڈ نمبر ون بلے باز، ورلڈ کلاس بولنگ۔۔۔ مگر نتیجہ؟؟؟؟؟،،

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20​

 

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
ہمیں تو یہ پڑھ کہ دکھ ہوتا ہے ؀
ورلڈ نمبر ون ٹیم، ورلڈ نمبر ون بلے باز، ورلڈ کلاس بولنگ۔۔۔ مگر نتیجہ؟؟؟؟؟،،

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20​

نہ گھبرائیے، یہ ان شاءاللَٰه ورلڈکپ میں ہماری ٹیم کے لیے مہمیز ثابت ہو گی۔
 

سیما علی

لائبریرین
وہ بھیا جہاں معاملہ پاکستان کا ہو ہم سب جذباتی ہو جاتے ہیں ؀
گھر تو آخر اپنا ہے ۔۔۔
نیک نیتی کا شاید ہر میدان میں فقدان ہے ۔۔۔اور پھر نتیجہ سامنے ہے !!!!!پہلے کرکٹرز شوبز کی دنیا سے دور رہتے تھے۔۔۔کوئی ایک آدھ ان میں سے اس طرف دلچسپی لیتا تھا ۔۔۔۔ابھی ہم آج ہی ایک انڑویو دیکھ رہے تھے میاں داد صاحب سے ایک بڑی کوئی تیز طرار اینکر خاتون ۔۔پوچھ رہی تھیں آپ کس کس چیزوں میں تیز تھے میاں داد صاحب سادگی سے جواب دے رہے تھے ۔۔باقی چیزوں کا تو پتہ نہیں ہم بیٹنگ میں اپنی تیزی ہمیشہ برقرار رکھنے کی کوشش کرتے تھے۔۔۔بعد میں خاتون نے صاف گوئی سے پوچھا کبھی عشق ہوا تو بولے ہم انگلستان جاتے تو فیملی کو ساتھ لے جاتے اور کچھ پرسنٹ ہمیں اپنی جیب سے ادا کرنا ہوتے بس ہم اس بات پر خوش رہتے ۔۔۔😊😊😊😊😊
 

سیما علی

لائبریرین
یہ اچھی چوٹ لگائی ہے مرحوم نے۔ بہت خوب
گستاخی معاف چھوٹی بی بی یعنی ی کو میڈم کہا جو بڑی بی بی یعنی ے کی ہمیشرہیں ۔آپ تو ہماری ہمشیرگان سے ہیں ،قابلِ احترام اور لائقِ تکریم۔تو جب ہم نے الف سے جملہ بناکر گنگاکے بہاؤ میں رخنہ اندازی کی تو اُس وقت روفی بھیا کا یہ جملہ اسکرین پر چمک رہا تھا ۔ جس کا اقتباس ہم نے اوپر دیا۔۔۔۔۔۔مگر انہوں نے فوراً ہمیں سیدھا اور گنگا کو الٹا کردیا۔
 

سیما علی

لائبریرین
کم عقلی ہے ہماری جملہ غور سے نہیں پڑھا ۔۔۔اور وہ جو بزنس کمیو کیشن کہتے ہیں واٹ یو تھنک یو ریڈ۔۔۔


اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20​

 
Top