عین نوازش ! وعلیکم السلام آپکی اور استاد محترم کی خدمت میں۔غلطی سے یہاں بھی اگر ہم السلام علیکم کہیں تو کوئی برا نہ مانے۔
رکتا نہیں ہے یہ سلسلہ، علم حاصل کرنے کا، مگر کچھ لوگ ایسے بھی نظر سے گزرے ہیں کہ جو جہاں تھے وہیں کھڑے ہیں!زبردست
پھر کچھ تعلیم ہوئی آپکی۔
ذرا سی ہوئی تو۔ مگر قطرہ قطرہ ہی مل کر دریا بنتا ہے۔ ہم بھی ایک دن علم کا دریا بن جائیں گے۔زبردست
پھر کچھ تعلیم ہوئی آپکی۔
دعا ہے آپ کے لیئے اللہ ثابت قدم رکھے۔ذرا سی ہوئی تو۔ مگر قطرہ قطرہ ہی مل کر دریا بنتا ہے۔ ہم بھی ایک دن علم کا دریا بن جائیں گے۔
جل تھل نہ ہو کراچی بس ۔۔۔تھوڑی بارش ٹھیک ہے۔۔چلیں جی پھر تو پیاسے کراچی سے کہتے ہیں
وہ ترے نصیب کی بارشیں کسی اور چھت پہ برس گئیں