گُلِ یاسمیں
لائبریرین
ڈول بھر بھر چائے پینے والے آج کل ایک آدھ کپ پی کر گزارا کر رہے ہیں بطور سزا۔
ڈول بھر کے بنانے میں ٹائم تو لگے گا نا ۔ صبر کی پھیکی چائے پی لینا پھر۔ذرا ہمارا صبر دیکھیے چائے کے بارے کہ انتظار میں ہیں اور چائے ہے کہ بنی ہی نہیں۔
دل بھر آیا میرا تو ایسی سزا سن کر ۔ میری جانب سے بہت بہت تعزیت قبول کرو۔ڈول بھر بھر چائے پینے والے آج کل ایک آدھ کپ پی کر گزارا کر رہے ہیں بطور سزا۔
خیریت سے کچھ دن گزر جائیں اس کے بعد پھر سے اپنا راج۔ قبول کی آپ کی تعزیت۔دل بھر آیا میرا تو ایسی سزا سن کر ۔ میری جانب سے بہت بہت تعزیت قبول کرو۔
حالانکہ چائے آج کل بھی پھیکی ہی ہے۔ڈول بھر کے بنانے میں ٹائم تو لگے گا نا ۔ صبر کی پھیکی چائے پی لینا پھر۔
حلوہ بنا لو جب تک تمہاری راجدھانی بحال ہو جائے ۔خیریت سے کچھ دن گزر جائیں اس کے بعد پھر سے اپنا راج۔ قبول کی آپ کی تعزیت۔
چائے پھیکی، حلوہ میٹھا۔۔۔۔۔ بنا تو لیں مگر آج کل ہم کچن سے دور دور رہ رہے ہیں۔حلوہ بنا لو جب تک تمہاری راجدھانی بحال ہو جائے ۔
ثمرین کو کہہ دوں گا وہ بھیجتی رہے گی چائے ۔ فکر نہ کرو۔جب تک ہماری سزائیں کم نہ ہوں گی۔احتجاج کے طور پر ہم کچن سے دور دور آرام سے رہیں گے من پسند چائے کی قربانی دیتے ہوئے۔
پھیکی چائے تو ہم پیتے ہیں پر حلوا میٹھا ہی ۔۔۔اب کچن سے دوری کیوچائے پھیکی، حلوہ میٹھا۔۔۔۔۔ بنا تو لیں مگر آج کل ہم کچن سے دور دور رہ رہے ہیں۔
بٹیا جیتی رہیں اتنی اچھی چائے بناتیں ہیں ۔۔۔پہلے آپ کو سرو کرے گی ثمرین پھر دوسرے محفلین کو ۔ میں نے سمجھا دیا ۔
یہ بات تو ہے بھیا ۔۔۔آخر بٹیا کس کی ہے ۔
ہم اسے اچھے بھیا کے لیے کہیں گے تو وہ سب بھیاؤں کے لیے بنالے گی ۔ اتنی بھولی ہے وہ۔اچھے بھائی کے لئے بھی ایک کپ !
اب عاطف بھیا بتائیں گے اچھے بھائی کون ؟؟؟؟
وہی سوچ رہے تھے ہم بھی ۔۔۔۔ہم اسے اچھے بھیا کے لیے کہیں گے تو وہ سب بھیاؤں کے لیے بنالے گی ۔ اتنی بھولی ہے وہ۔