محمد عبدالرؤوف
لائبریرین
صلواۃ العشاء کی جماعت کھڑی ہونے والی ہے ان شاءاللَٰه بعد میں گپ شپ ہوتی ہے۔
ضروری ہے وعلیکم السلام کہناطبیعت کیسی ہے آپا،
سب دوستوں کو السلام علیکم و رحمۃ اللّٰہ و برکاته
شروع کہاں سے کریں اس دھاگے کی ۔ بس یہی سمجھ نہیں آتا ۔ قائدہ ۔۔۔ القائدہ بن جاتا ہے ۔فوراً
دوبارہ قائدہ
پڑھنے آجائیں ۔۔۔
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص
ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20
سبق اچھے سے یاد کیوں نہیں کرتے آپ۔شروع کہاں سے کریں اس دھاگے کی ۔ بس یہی سمجھ نہیں آتا ۔ قائدہ ۔۔۔ القائدہ بن جاتا ہے ۔
زیادہ زور نہیں دینا ذہن پہ یہ بتائیں طبعیتشروع کہاں سے کریں اس دھاگے کی ۔ بس یہی سمجھ نہیں آتا ۔ قائدہ ۔۔۔ القائدہ بن جاتا ہے ۔
ڑے یہ تو بتائیں غائب کہاں ہیںسبق اچھے سے یاد کیوں نہیں کرتے آپ۔
رب العالمین کی نعمتیں و رحمتیں ہوں بیشمار ہوں آپ پر دعاؤں میں یاد رکھنے کی درخواست ۔۔۔صلواۃ العشاء کی جماعت کھڑی ہونے والی ہے ان شاءاللَٰه بعد میں گپ شپ ہوتی ہے۔
شکریہ سیما آپا کہ آپ ہمیشہ یاد رکھتی ہیں۔ آپ بلائیں اور ہم نہ آئیں، ایسے تو حالات نہیں۔فرحت کیانی
بٹیا ایک مراسلہ ضرور لکھنا ہے
🥰🥰🥰🥰🥰🥰🧈ش
شکریہ سیما آپا کہ آپ ہمیشہ یاد رکھتی ہیں۔ آپ بلائیں اور ہم نہ آئیں، ایسے تو حالات نہیں۔
ثمرین کی نہیں سیما کی چائے پینے کے لئے آئیے ۔۔۔۔شروع کہاں سے کریں اس دھاگے کی ۔ بس یہی سمجھ نہیں آتا ۔ قائدہ ۔۔۔ القائدہ بن جاتا ہے ۔