ابن رضا

لائبریرین
ڈھنگ کا کھانا کھایا کریں کوئی، یہ چینی تو سنا ہے مینڈک کا سوپ بڑے شوق سے نوش فرماتے ہیں
 

ابن رضا

لائبریرین
خیر چاول تو مجھے بھی بہت مرغوب ہیں اب چاہے دال کے ساتھ ہوں، کڑی پکوڑا کے ساتھ ہوں، چکن، یا ساگ کے ساتھ
 

شمشاد

لائبریرین
حیران ہوں کہ آپ کو چاینیز کھانے پسند کیوں نہیں ہیں۔ کیا آپ نے بیجنگ میں اولمپکس کے کھانے والی لڑی ملاحظہ کی ہے؟
 

شمشاد

لائبریرین
ابھی کے لیے تو اتنا ہی کافی ہے۔
اس کے ساتھ ساتھ کوئی کولڈ ڈرنک بھی ہونی چاہیے ناں۔
 

ابن رضا

لائبریرین
ناں جی ہمیں تو باز ہی رکھیے ایسی لطافت سے :

(آپ کے چائنیز کھانوں کی نذر)
مرغ و تیتر کے بھی کھائے ہیں پکوڑے ہم نے
کھائے سانپ بھی ہیں ، مینڈک بھی نہ چھوڑے ہم نے
 
آخری تدوین:
Top