سیما علی

لائبریرین
ذرا میں زخم لگائے، ذرا میں دے مرہم
۔۔۔۔۔اب آپ بات بات پر شعر پڑھیں اور ہم نثر میں بات کریں ابھی اُستادِ محترم ڈانٹیں گے اس لئے ایک مصرعہ پہ ہی گذرا کریں۔۔۔۔۔
 

سیما علی

لائبریرین
چائے تو آپ پیتے نہیں کافی تو پی لیں وجی بھیا
وعلیکم السلام

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
 

سیما علی

لائبریرین
وہ عربی پڑھتی پڑھاتی ہیں اور عربی میں پ کہاں۔
نام اُنکا شائستہ ہے ۔۔۔آپکو ایک مزے کی بات بتائیں ہمارے آفس میں ایک خائصتہ خان ہیں تو ریسیپشن سے فون آتا تو ہمیشہ آنے والا سوال کرتا شائستہ خان کہاں ہیں پھر تصیح کرنا پڑتی کہ وہ شائستہ خان نہیں خائصتہ خان ہیں —خائصتہ پشتو میں خوبصورت کو کہتے ہیں خائصتہ خان اپنے نام کی طر ح ہیں۔۔۔۔
 

یاسر شاہ

محفلین
مزے کی ایک اور بات سنیے۔ایک بزرگ خاتون سر پہ ایک ڈھکا ہوا تھال لیے جا رہی تھیں۔کسی راہ چلتے نے پوچھا "اماں تھال میں کیا ہے؟" بولیں:"بیٹا یہ بتانا ہوتا تو تھال کو میں کیوں ڈھکتی؟"
 

سیما علی

لائبریرین
لاہور کا مطلب ہے کہ لا۔ہور یعنی اور لاؤ۔۔۔ہر پھر بھی کہتے ہیں ۔۔۔جنے لاہور نہیں ویکھیا او جمیا ہی نہیں۔۔۔۔
 
Top