فہیم
لائبریرین
اور اب میں خود کو ٹیگ کر رہی ہوں نیکسٹ پیج کے لیے
مقدس
تم کو دس پیجز دے دیئے گئے ہیں اور اس کے رول کے مطابق یہ ٹیگ ریجیکٹ کیا جاتا ہے۔
سیدہ شگفتہ صاحبہ ہیلپ پلیز۔
اور اب میں خود کو ٹیگ کر رہی ہوں نیکسٹ پیج کے لیے
مقدس
تم کو دس پیجز دے دیئے گئے ہیں اور اس کے رول کے مطابق یہ ٹیگ ریجیکٹ کیا جاتا ہے۔
سیدہ شگفتہ صاحبہ ہیلپ پلیز۔
تنخواہ ملتی ہے اور کیوں نہ ملے؟ ان کے سفر دور و دراز کو دیکھو، اختلاف آب و ہوا کی وجہ سے ان کی جان جوکھم پر نظر کرو، ان کی اجلی شاندار کثیر المصارف طرز زندگی اور ساتھ ہی ان کی دیانتداری کا بھی خیال کرو تو معلوم ہو کہ انگریزوں کی تنخواہیں بہ واجب بڑی ہیں یا نہ ناواجب۔ یہ بھی انگریزوں ہی کے جگر ہیں کہ ان تنخواہوں پر کیسے سخت امتحان دیتے ہیں اور اپنا دیس اور اپنے عزیز یگانے چھوڑ کر کالے کوسوں نوکری کو نکل آتے ہیں کیوں کہ یہ بات ان کے اصول زندگی میں داخل ہے کہ ہر انسان کو اپنی قوت بازو سے کمائی کرنی چاہیئے۔ جب کہ خاندان شاہی میں کا کوئی متنفس اس کلیے سے مستثنٰی نہیں اور خود ملکہ معظمہ کے بیٹے پوتے قاعدے کے مطابق چھوٹے چھوٹے عہدوں سے نوکری شروع کرتے ہیں تو دوسرے کس گنتی میں ہیں۔ یہ تنخواہیں اور یہی امتحان اور یہی پردیس اور یہی اختلاف آب و ہوا اور یہی تمام حالات ہندوستانیوں کے ہوں تو شاید گھر سے نکلنے کا نام نہ لیں۔ ولایت تو ولایت آج کسی کو برما جانے کا حکم دیا جاتا ہے تو سارے گھر میں رونا پیٹنا مچ جاتا ہے۔ اپنی ہمت کا تو یہ حال اور انگریزوں کی تنخواہوں پر حسد۔
مجھے ٹیگ کرنا نہیں آتا اور صفحہ لکھنے کا طریقہ بھی نہیں آتا یہ وجہ ہے کہ میں نے پہلے جواب میں لکھ کر کاپی کر کے یہاں پیسٹ کر دیا ہے منتظمین سے التماس ہے کہ راہنمائی فرمائیں۔
سیدہ شگفتہ بہن جی السلام علیکم ورحمۃ اللہ تعالی وبرکاتہ! لائبری کے ممبران کی لسٹ کہاں دستیاب ہے اور سکین شدہ صفحے کو کیسے لکھا جائے۔ کیونکہ جب میں صفحہ لکھتا ہوں تو جیسے جیسے لائنوں کی تعداد بڑھتی جاتی ہے صفحہ غائب ہوتا چلا جاتا ہے۔السلام علیکم ، آپ لائبریری اراکین میں سے کسی کا نام یہاں لکھ دیں تو انہیں اسکین صفحہ فراہم کر دیا جائے گا ۔
یہ لیجیے خرم شہزاد خرم بھائی