اردو محفل مٹر گشتی کرنے والے زائرین کا آنکھوں دیکھا حال

اول تو آپ نے ہمارے پیغام کا اقتباس بغیر مسکانوں کے لیا اور جواب میں بھی مسکانیں شامل نہ کیں۔ اس دھاندلی پر تو محمداحمد بھائی کی سرکار میں دہائی دی جانی چاہیے!
لیجئے جناب والا متحرک مسکانوں کے ساتھ اس نا ہنجار کی معذرت بھی قبول فرمائیں:happy::happy::happy::happy::happy::happy::happy:
 
اکڑبکڑ بمبے بؤ
اسی نوے پورے سو
سو میں لگا دھاگہ
چور نکل کہ بھاگا ۔۔۔۔
ہمیں تو ایسے یاد آرہا ہے
ویسے یہ دھاگہ صحیح نمائندگی کر رہا ہے اردو محفل کے زائرین کی لگتا ہے اس کا پارٹ 2 بھی لکھنا پڑے گا فی الحال آپ کے ساتھ قدم ملاتے ہیں
الڑ بلڑ باوے دا
باوا کنک لیاوے گا
مائی بہ کے چھٹے گی
سو روپیہ وٹے گی
سوروپیہ کھوٹا۔۔۔۔۔ سو آن
 
Top