آج کیا پہنا ہے

عمر سیف

محفلین
ظفر احمد نے دھاگہ شروع کیا تھا اور جب بھی یہ رک گیا وہی آ کر چلاتے تھے۔ اس بار زینب نے اس دھاگے کو حرکت دی ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
یہ دھاگہ 2 اپریل کو میری ہی پوسٹ پر رکا تھا اور پھر 17 اگست کو میں نے ہی اسے آگے چلایا تھا۔
 

تیشہ

محفلین
واہ بوچھی اور شمشاد کتنی اچھی سوچ ہے آپ دونوں کی رنگ و نسل کے بارے میں۔ :mad::rolleyes:




:rolleyes: آپ کیوں جلے بھنے ہوئے ہیں آج :confused: :eek:
پتا تو ہے اچھی طرح مذاق میں بات ہورہی ہے ۔ آپ نے تو ایسے لکھا جیسے آپکو کہا جارہا ہو :confused::grin:

کیا ہوا :confused: اور یہ موڈ جارحانہ کیوں ہے :rolleyes:؟
ٹھیک کریں آسے ۔
 
Top