ظفر احمد کا نے دھاگہ شروع کیا تھا اور جب بھی یہ رک گیا وہی آ کر چلاتے تھے۔ اس بار زینب نے اس دھاگے کو حرکت دی ہے۔
ضبط لکھا تو ٹھیک کرو ، مجھے لگا تم لکھ رہے ہو کہ ''![]()
ظفر احمد کانے نے دھاگہ شروع کیا تھا ،![]()
باجو جلدی میں کیسی کیسی غلطیاں ہوگئیں آج مجھ سے۔![]()
کیوں پیچھے پولیس پڑی ہوئی ہے کیا ۔
![]()
واہ بوچھی اور شمشاد کتنی اچھی سوچ ہے آپ دونوں کی رنگ و نسل کے بارے میں۔![]()
It is never late to turn to ALLAH SWT and His teachings about humanity
میں آپ سے بالکل متفق ہوں لیکن جو حقیقت ہے وہ میں نے آپ کو بتائی ہے۔