عبدالقیوم چوہدری
محفلین
چھوہارے نہایت مناسب خوارک برائے یوم عشاق ہے۔چاکلیٹس کے بجائے چھواروں کے دیدہ زیب پیکٹ تیار کیے جائیں.
چھوہارے نہایت مناسب خوارک برائے یوم عشاق ہے۔چاکلیٹس کے بجائے چھواروں کے دیدہ زیب پیکٹ تیار کیے جائیں.
سرخ پھولوں کی جگہ سرخ ٹماٹروں کے سٹال وافر مقدار میں لگإئے جائیں. تاکہ اس دن کو یومِ نکاح کے طور پر منانے والے آزمائش سے بچ سکیں.
اسلام آباد کو یار لوگ ازراہِ تفنن اسلام برباد بھی کہتے ہیں یہاں جو مخصوص طبقہ ہے اُن کا تو ہر دن ویلنٹائن ڈے ہے سو اچھا ہے کہ" کمی کمین " لوگ اُن کی نقل میں اپنی چال بھولنے کی غلطی سے بچ جائیں گےاسلام آباد ہائی کورٹ نے اسلام آباد میں ویلنٹائنز ڈے منانے پر پابندی لگا دی ہے اور میڈیا کو بھی پروگرام کرنے سے منع کیا ہے۔
پس اب اسلامی ویلنٹائنز دے "غیر اسلام آباد" میں ہی منایا جا سکتا ہے![]()
بقول شاعرچاکلیٹس کے بجائے چھواروں کے دیدہ زیب پیکٹ تیار کیے جائیں.
اعتراض ہمیشہ کمی کمین لوگوں پر ہی ہوتا آیا ہےاسلام آباد کو یار لوگ ازراہِ تفنن اسلام برباد بھی کہتے ہیں یہاں جو مخصوص طبقہ ہے اُن کا تو ہر دن ویلنٹائن ڈے ہے سو اچھا ہے کہ" کمی کمین " لوگ اُن کی نقل میں اپنی چال بھولنے کی غلطی سے بچ جائیں گے![]()
کورٹ اور کونسی فوج؟اسلام آباد ہائی کورٹ نے اسلام آباد میں ویلنٹائنز ڈے منانے پر پابندی لگا دی ہے اور میڈیا کو بھی پروگرام کرنے سے منع کیا ہے۔
پس اب اسلامی ویلنٹائنز دے "غیر اسلام آباد" میں ہی منایا جا سکتا ہے![]()
پس ثابت ہوا کہ اسلام آباد کے علاوہ دیگر پاکستان میں ویلائنٹائن منانے پر مسلمانوں کے جذبات مجروح نہیں ہوتےاسلام آباد ہائی کورٹ نے اسلام آباد میں ویلنٹائنز ڈے منانے پر پابندی لگا دی ہے اور میڈیا کو بھی پروگرام کرنے سے منع کیا ہے۔
پس اب اسلامی ویلنٹائنز دے "غیر اسلام آباد" میں ہی منایا جا سکتا ہے![]()
عرب ممالک میں اس کا نام عید الحب ہی ہے، گوگل کر لیںلفظ 'عید' مناسب نہیں رہے گا۔
معاملہ اس سے بالکل الٹ ہے کہ باقی جگہوں پر شباب بریگیڈ کافی ایکٹو ہے اور وہ بقدر ضرورت ڈنڈا سوٹا بھی پھیر لیتے ہیں۔ جبکہ اسلام آباد میں موم بتی مافیا والی ماسیاں اور ان کے پسران و دختران یہ کام بخوبی سرانجام دے لیتے تھے سو ان پر قانونی بندش کروانا ہی بہتر جانا گیا۔پس ثابت ہوا کہ اسلام آباد کے علاوہ دیگر پاکستان میں ویلائنٹائن منانے پر مسلمانوں کے جذبات مجروح نہیں ہوتے
بہت شکریہعرب ممالک میں اس کا نام عید الحب ہی ہے، گوگل کر لیں
خموشی باشدسوتیلی بیوی تو چلو سابقہ بیوی کو کہا جا سکتا ہے یہ منہ بولی بیوی کیسی ہوتی ہے ؟
منہ بولی بیوی یا بیویاں وہ فلمی و شوبز دوشیزائیں ہوتی ہیں جن کو چھوٹی اور بڑی سکرین اور اخبار جرائد کے اوراق پر دیکھ دیکھ کر نوجوانان ملت کمرے کے درجہ حرارت کو گاہے بگاہے مزید کم کرنے کی سعی فرماتے رہتے ہیں۔سوتیلی بیوی تو چلو سابقہ بیوی کو کہا جا سکتا ہے یہ منہ بولی بیوی کیسی ہوتی ہے ؟
سوچ پختہ ہوئی تو اطلاع ضرور کر دیجیے گا تاکہ آپ کو پہلے سے موجود ٹھپہ لگے کسی گروپ میں داخل کیا جا سکے۔ہاہاہا۔۔۔۔۔۔۔۔
سوچ میں ہوں کونسے زمرے میں اتا ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔
سوچ پختہ ہوئی تو اطلاع ضرور کر دیجیے گا تاکہ آپ کو پہلے سے موجود ٹھپہ لگے کسی گروپ میں داخل کیا جا سکے۔![]()
خان صاحب دعا مانگیں دعا، دل کی حسرتیں مت نکالیںاللہ تعالٰی ہم سب کو ہر روز ویلنٹائن ڈے منانے کی توفیق عطا فرمائے.
آمین وغیرہ جی۔اللہ تعالٰی ہم سب کو ہر روز ویلنٹائن ڈے منانے کی توفیق عطا فرمائے.