سیاسی چٹکلے اور لطائف

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
ن لیگ کے جلسے میں خواتین کو ہراساں کیا جاتا رہا، اور عمران خان بنی گالا میں بیٹھے بیوی سے خوش گپیاں لگاتے رہے- جیو نیوز
 
مسجد میں دعا ہو رہی تھی
یا اللہ جس جس نے ملک لوٹا ہے اسے تباہ و برباد کردے
ایک نون لیگی یہ کہتا ہوا مسجد سے نکل گیا۔
لو جی ہن مسیتاں وچ وی سیاستاں
 
مسجد میں دعا ہو رہی تھی
یا اللہ جس جس نے ملک لوٹا ہے اسے تباہ و برباد کردے
ایک نون لیگی یہ کہتا ہوا مسجد سے نکل گیا۔
لو جی ہن مسیتاں وچ وی سیاستاں
چودھری صاحب ہر نون لیگی نے تو ملک نہیں لوٹا ! یہ ایک ٹیپیکل انقلابی لطیفہ ہے جو مناسب نہیں ہے۔
 
سپریم کورٹ نے نوازشریف کو پھر نااہل قرار دے دیا ۔نوازشریف کو اب سمجھ جانا چاہیئے کہ جنازے میں اگر لاکھوں لوگ بھی شامل ہوں تو میت اٹھ کر نہیں بیٹھ جاتی۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top