آج سوئس چکن رول بنایا :applause::applause:
سیدہ شگفتہ لائبریرین مارچ 1، 2018 #2,081 افضل حسین نے کہا: آج سوئس چکن رول بنایا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔
سید عمران محفلین مارچ 2، 2018 #2,082 افضل حسین نے کہا: آج سوئس چکن رول بنایا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ترکیب شئیر کردیں تو مزیدمہربانی ہوگی!!
افضل حسین نے کہا: آج سوئس چکن رول بنایا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ترکیب شئیر کردیں تو مزیدمہربانی ہوگی!!
محمد تابش صدیقی منتظم مارچ 20، 2018 #2,085 کل رات مکس ساگ کھایا جس میں سرسوں، پالک، مولی کے پتے، اور بھی دو تین قسم کے ساگ شامل تھے۔ مزا آ گیا۔ الحمد للہ
کل رات مکس ساگ کھایا جس میں سرسوں، پالک، مولی کے پتے، اور بھی دو تین قسم کے ساگ شامل تھے۔ مزا آ گیا۔ الحمد للہ
لاریب مرزا محفلین جولائی 16، 2018 #2,094 چکن مینچورین ایگ فرائیڈ رائس ملائی بوٹی ریشمی کباب نان رائتہ کولڈ ڈرنک
جاسمن لائبریرین جولائی 16، 2018 #2,096 ہرن کڑھائی اچار گوشت(مرغی) آلو کی تہری سلاد پودینہ،ہری مرچ،ہرا دھنیہ اور دہی کی چٹنی روٹی بنائے۔۔کھلائے۔۔۔خود کم کھائے۔
ہرن کڑھائی اچار گوشت(مرغی) آلو کی تہری سلاد پودینہ،ہری مرچ،ہرا دھنیہ اور دہی کی چٹنی روٹی بنائے۔۔کھلائے۔۔۔خود کم کھائے۔
زیک مسافر جولائی 16، 2018 #2,099 عندلیب نے کہا: چائے پینے کا دل کرہا ہے میاں کا انتظار ہے ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ وہ بنائیں گے؟
عندلیب نے کہا: چائے پینے کا دل کرہا ہے میاں کا انتظار ہے ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ وہ بنائیں گے؟
ع عندلیب محفلین جولائی 16، 2018 #2,100 زیک نے کہا: وہ بنائیں گے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ نہیں ، لیکن کہوں گی تو بنانی پڑے گی۔