سیاسی چٹکلے اور لطائف

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
ڈالر بھلے چار سو کا ہو جائے ہماری بلا سے، لیکن ہمیں اتنا پتا ہے کہ ہمارا کپتان بغیر پرچی کے تقریر کرتا ہے اور 92 کا کرکٹ ورلڈ کپ بھی ہم نے جیتا تھا۔
 
جاسم محمد

محفلین
ڈالر بھلے چار سو کا ہو جائے ہماری بلا سے، لیکن ہمیں اتنا پتا ہے کہ ہمارا کپتان بغیر پرچی کے تقریر کرتا ہے اور 92 کا کرکٹ ورلڈ کپ بھی ہم نے جیتا تھا۔
اسحاق ڈالر کی طرح ڈالر 4 سال مصنوعی طور پر 100 روپے رکھنے سے بہت درجہ بہتر ہے۔ لیگیوں کو سیاست کی طرح اقتصادیات بھی اب کیا انصافی پڑھائیں؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top