سیاسی چٹکلے اور لطائف

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

جاسم محمد

محفلین
اب ان کے بھی پلیٹلٹس گرنے کا وقت ہوا چاہتا ہے ۔
بےشرم اپنے اندر خود ساختہ بیماریاں نکالتے ہیں پھر کہتے ہیں کہ ان کا پاکستان میں کچھ علاج نہیں ۔ یہ چالیس سالہ ترقی ہے کہ ایک اسپتال ڈھنگ کا نہ بنا سکے ۔ جھوٹ کی شکل دیکھنی ہو تو ان کو دیکھ لیا جائے ۔
3618-B773-2-CE5-4515-BFAB-25-E2-C18-A8330.jpg
 
ثمین زارا

محفلین
سلیم صافی کو جمہوریت وہی لگتی ہے جب لیڈروں کے انڈے بچے کھڑے ہوں اور تمام پرانے سیاستدان گردنیں جھکائے کھڑے ہوں ۔
عمران خان کے نام پر شرپسند پیسے لے کر یہ سب تماشا کر رہے ہیں ان کا بندوبست کرنا چاہئے ۔
 
آج تماشا دیکھیں کہتی ہے کہ ایک چھوووووووٹی سی ہیلتھ کی پرابلم ہے جس کی سرجری پاکستان میں نہیں ۔ کیسی عجیب عجیب بیماریاں اور ان کے علاج ۔ خدا کا خوف کریں ۔ والدہ کی بیماری پر بھی سیاست، والد تو منٹوں سیکنڈوں کے مہمان، بیٹی آئی سی یو سے فورآ باہر ۔ عقل دنگ رہ جاتی ہے ۔ اسٹار پلس والے بھی ڈر کے مارے رابطہ نہیں کر رہے کہ یہ تو منٹ منٹ میں کہانی ہی بدل دیتی ہے ۔ اتنا مصالحہ پبلک کیسے ہضم کرے گی ۔
 
خیر ڈرامے کرنے میں تو ہماری وزیر برائے انسانی حقوق بھی کسی سے پیچھے نہیں :)
 
جاسم محمد

محفلین
خوشامدی چوروں کی باتیں صرف اس ملک میں ہی خبروں کی زینت بنتی ہیں ۔ کیا کریڈیبلٹی ہے اس آدمی کی ؟
سلیقہ یہ ہے کہ سالوں کے گھسے پٹے کرپٹ لوگ طاقت میں آ کر چور ڈاکوؤں کا ساتھ دیں ۔
اب سزا یافتہ مجرمہ چیف جسٹس پاکستان کو قانون پڑھائے گی :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top