میں اس وقت اپنی ونڈو سے تقریباً کشتی کر رہی ہوں کوئی وائرس آیا ہوا ھے![]()
ناشتہ کر رہی ہوں۔۔
آپ غلط کر رہی ہیں، کشتی ہی کرنی ہے تو وائرس سے کریں، اس میں " کھڑکی" کا کیا قصور۔ کھڑکی جب کھلی ہو گی تو کئی قسم کی چیزیں اندر آ سکتی ہیں۔
اور میں کھانے کا انتظار کر رہا ہوں۔
میں ایک مقالہ لکھنے کی کوشش کررہا ہوں ۔ مگر یکسوئی ہو نہیں پارہی ۔![]()