اس وقت آپ کیا کر رہے ہیں؟

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
وقت گزرتے پتہ بھی نہیں چلتا۔ اور اس ایٹمی دور میں تو کچھ زیادہ ہی تیزی سے گزرتا محسوس ہوتا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
میں اس وقت اپنی ونڈو سے تقریباً کشتی کر رہی ہوں کوئی وائرس آیا ہوا ھے:(

آپ غلط کر رہی ہیں، کشتی ہی کرنی ہے تو وائرس سے کریں، اس میں " کھڑکی‌" کا کیا قصور۔ کھڑکی جب کھلی ہو گی تو کئی قسم کی چیزیں اندر آ سکتی ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
وہ تو سب ٹھیک ہے لیکن میں اس وقت اسلام آباد میں جو دھماکہ ہوا ہے اس کو دیکھ اور سن رہا ہوں۔
 

سارا

محفلین
شمشاد بھائی آپ مجھے اپنا یاہو کا آئی ڈی پی ایم میں بھیجیں میں نے آپ کو کچھ دروس آٹیچ کر کے بھیجنے ہیں۔۔۔
 

زونی

محفلین
میں اسوقت موسیقی کی دنیا میں پہنچی ہوئی ہوں کسی سکون آور گانے یا غزل کی تلاش میں:cool:
 

زونی

محفلین
آپ غلط کر رہی ہیں، کشتی ہی کرنی ہے تو وائرس سے کریں، اس میں " کھڑکی‌" کا کیا قصور۔ کھڑکی جب کھلی ہو گی تو کئی قسم کی چیزیں اندر آ سکتی ہیں۔






چیزیں اندر آتیں سر جی تو بات بھی تھی ہیہاں سے تو ظالم قسم کے وائرس سے پالا پڑ گیا ھے،اب اینٹی بائیوٹیک کھلانی پڑے گی ونڈو کو:(:cool:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top