میں اس وقت اپنی ونڈو سے تقریباً کشتی کر رہی ہوں کوئی وائرس آیا ہوا ھے
ناشتہ کر رہی ہوں۔۔
آپ غلط کر رہی ہیں، کشتی ہی کرنی ہے تو وائرس سے کریں، اس میں " کھڑکی" کا کیا قصور۔ کھڑکی جب کھلی ہو گی تو کئی قسم کی چیزیں اندر آ سکتی ہیں۔
اور میں کھانے کا انتظار کر رہا ہوں۔
میں ایک مقالہ لکھنے کی کوشش کررہا ہوں ۔ مگر یکسوئی ہو نہیں پارہی ۔