کیسے بھائی ہیں ۔۔ دوکان بتا رہے ہیں ۔ یہ نہیں کہ لا کر دے دیں ۔۔![]()
وہ تو سب ٹھیک ہے اپیا پر آپ اس شب نما کا کریں گی کیا؟![]()
وہ تو سب ٹھیک ہے اپیا پر آپ اس شب نما کا کریں گی کیا؟![]()
اچھا چلئے ایک آسان سوال میری جانب سے۔
س: وہ کیا شئے ہے جو کرتے میں 2 شلوار میں 3 قمیص میں 4 اور شیروانی میں 6 ہوتی ہے؟
ذہانت کیون نہین آزما رہے ہین یہاں![]()