گُلِ یاسمیں
لائبریرین
ہاں جی ہاں جی۔۔۔ پکوڑے بھی ہیں۔پکوڑے بھی ہیں کڑھی کے ساتھ ؟
ٹماٹروں کا کیا کام بھلا!
ٹماٹروں کا بھلا کیا کام۔۔۔ یہ تو فیصل بھائی سمجھیں تو سمجھیں۔ سانوں کی۔
ہاں جی ہاں جی۔۔۔ پکوڑے بھی ہیں۔پکوڑے بھی ہیں کڑھی کے ساتھ ؟
ٹماٹروں کا کیا کام بھلا!
ابھی کچھ دن پہلے تو یہ دعویٰ تھا کہ دماغ ہے ہی نہیں۔ اب کیسے جاگ جائے گا پھر، کہ موجود ہی نہیں!۔ تو بس وہ دماغ جگا دیتی ہے ۔
ہمیں تو وہ نظم یاد آ گئیہاں جی ہاں جی۔۔۔ پکوڑے بھی ہیں۔
ٹماٹروں کا بھلا کیا کام۔۔۔ یہ تو فیصل بھائی سمجھیں تو سمجھیں۔ سانوں کی۔
تخیلاتی دماغ۔۔۔ابھی کچھ دن پہلے تو یہ دعویٰ تھا کہ دماغ ہے ہی نہیں۔ اب کیسے جاگ جائے گا پھر، کہ موجود ہی نہیں!
آپ کا مطلب کہ کڑھی میں ٹماٹر ہونے چاہئیں ۔ہمیں تو وہ نظم یاد آ گئی
آہا ٹماٹر، اوہ ٹماٹر، واہ ٹماٹر، بڑے مزے دار
تا کی دوشاخه چون رُخی؟ تا کی چو بیذق کم تکی؟تخیلاتی دماغ۔۔۔
کبھی محمود ، فاروق ۔ فرزانہ کی باتیں نہیں سنیں کیا آپ نے۔
نا نا! یہ کب کہا بھلا ہم نے۔آپ کا مطلب کہ کڑھی میں ٹماٹر ہونے چاہئیں ۔
مگر کیوں؟؟؟تا کی دوشاخه چون رُخی؟ تا کی چو بیذق کم تکی؟
تا کی چو فرزین کژ روی؟ فرزانه شو، فرزانه شو
اور اس اتنی سی بات کو ہم نے بہت سنجیدگی سے لے لیا۔نا نا! یہ کب کہا بھلا ہم نے۔
ہم نے تو بس اتنی سی بات کی نظم یاد آ گئی ہمیں۔
مگر کیوں؟؟؟
لڑی کا نام تو فنِ بے دماغی ہے پھر دانائی و حکمت کا یہاں کیا کام۔
آپ ہی نے فرازنہ کا نام لیا تھا۔
سنجیدگی تو دماغ کی موجودگی کے ساتھ مشروط ہے۔اور اس اتنی سی بات کو ہم نے بہت سنجیدگی سے لے لیا۔
ہاں لیا تھا۔۔۔ محمود اور فاروق کی بہن فرزانہ۔آپ ہی نے فرازنہ کا نام لیا تھا۔
یہ تینوں کون ہیں بھلا ؟ہاں لیا تھا۔۔۔ محمود اور فاروق کی بہن فرزانہ۔
یعنی کہ سنجیدگی کا آپ نے وہ مطلب لے لیا جس کا دووووووووووووووور دووووووووووووووووووووور تک ہماری سوچ سے بھی واسطہ نہیں ہے۔سنجیدگی تو دماغ کی موجودگی کے ساتھ مشروط ہے۔
اب دوبارہ چاے پر الزام نہ دھریے گا۔ پکڑی گئیں آپ!!!
ایک دوسرے کے بہن بھائی۔یہ تینوں کون ہیں بھلا ؟
بھلا بغیر دماغ کے کیسی سوچ!! اب آپ مزید نہیں چھپا سکتیں!!
تین ہیں تو ایک تیسرے کے بہن بھائی کیوں نہیں ؟ایک دوسرے کے بہن بھائی۔
اُدھار بھی تو کسی چڑیا کا نام ہے یا نہیں؟بھلا بغیر دماغ کے کیسی سوچ!! اب آپ مزید نہیں چھپا سکتیں!!
کیونکہ وہ اس محفل کے رُکن نہیں ہیں اور اس لڑی میں بھی شرکت نہیں کر رہے۔تین ہیں تو ایک تیسرے کے بہن بھائی کیوں نہیں ؟
یقیناً بندر سے گن پوائنٹ پر ادھار لی ہو گی!اُدھار بھی تو کسی چڑیا کا نام ہے یا نہیں؟
پیسوں کی طرح سوچ بھی ادھار لی جا سکتی ہے۔ ہم نے بھی لے لی۔