فنِّ بے دماغی

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
سنجیدگی تو دماغ کی موجودگی کے ساتھ مشروط ہے۔
اب دوبارہ چاے پر الزام نہ دھریے گا۔ پکڑی گئیں آپ!!!
یعنی کہ سنجیدگی کا آپ نے وہ مطلب لے لیا جس کا دووووووووووووووور دووووووووووووووووووووور تک ہماری سوچ سے بھی واسطہ نہیں ہے۔
 
Top