فرحت کیانی
لائبریرین
جی فرحت ضرور آپ بے فکر رہئیے آپکا ٹکٹ بلکل فری ۔ ۔ آپکے لئے ہوگابشرطیکہ اس کلاس سے میں حسب ِعادت اسے ادھوری نا چھوڑ دوں
باقی ٹکٹ تو پکی پکی ہے ، بھلے میوزک کنسرٹ کی ہو یا اتنی دیر میں میوزک کنسرٹ بدل کر کسی اور چینج ہوجائے ۔
![]()
یہ تو حکومتِ پاکستان کے پنج سالہ منصوبوں والی بات ہوئی ناں پھر :ڈ