جی ہمیں یہ پتا ہے کہ آپ بھیا کو منہ چڑا رہی ہیں۔![]()
اتنی سردی میں برف کیا کرنی تھی؟
آپ تنگ کیوں نہیں ہورہے بھیا ؟
چلیں آپ مجھے آئس کریم کھلائیں تاکہ میں آپ کو تھینکس بولوں![]()
ہم ایسا کرتے ہیں کہ آپ کو آئس کریم کے بجائے چاکلیٹ کیک کھلا دیتے ہیں تاکہ آپ کو تھینکس کہنے کا بھی موقع نہ ملے۔
![]()
السلام علیکم ، خیریت سے ہیں سب ؟
کیسی ہیں عائشہ ؟
گڑیا رانی، آپ پٹ جائیں گی بھیا سے۔![]()
میں ٹھیک ہوں اللہ کا شکر ۔ کل چھٹی ہے اس لیے بہت خوش ہوں ۔
پر میں نے تو شکریہ بولا تھا تھینکس تو نہیں بولا![]()
اچھا بچو، پھر کان گرم ہوں تو امی سے شکایت مت لگائیے گا۔![]()
اپیا کیا کررہی ہیں ان دنوں ؟