السلام علیکم
میں بھی حاضر
یہ ایک حیدرآبادی پکوان ہے۔بیسن کوئی پکوان بھی ہے اپیا؟ ہم تو سمجھتے تھے کہ چنے کی دال کا آٹا بیسن کہلاتا ہے۔![]()
الحمداللہ بھائی جی سب اچھا ہے موسم سرد ہے بجلی ابھی چل رہی ہےوعلیکم السلام۔ کیسے مزاج ہیں پپو بھائی؟![]()
نہیں کڑھی نہیں ہے۔ کڑھی میں دہی کا استعمال ہوتا ہے لیکن بیسن میں نہیں ۔کہیں یہ کڑھی تو نہیں؟![]()