کون ہے جو محفل میں آیا - 70

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام

خوش آمدید

آج تو سب کچھ بالکل ٹھکل لکھا ہے، ایک بھی املاء کی غلطی نہیں ہے۔
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
وعلیکم السلام اپیاااااااااا
میں اچھی ہوں آپ کیسی ہیں؟ ۔جی کل میں پاس ہی بیٹھی پڑھ رہی تھی تو اپیا نے کوئی پیغام دیکھایا تھا آپ کا :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top