کون ہے جو محفل میں آیا 91

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام

یہ لیں پھر محفل آپ کے حوالے، میں تو جا رہا ہوں نیندیا پور۔ اللہ حافظ۔
 
بھیا ہم اپنے پروفائل میں سے پیغام کیسے ڈیلیٹ کرتے ہیں

اچھا تو عامر صاحب نے آپ کی پروفائل کو بھی نہیں بخشا۔ ہمیں لگتا ہے کہ ان کا اکاؤنٹ اسپیم کے طور پر حذف کر دیا جانا چاہئے۔ احباب سے گذارش ہے کہ اگر ان کی حرکتوں سے پریشان ہوں تو ان کے پیغامات خواہ وہ کسی فورم تھریڈ میں ہوں، پروفائل پیج پر یا ذاتی مکالمے میں اس کو رپورٹ کر دیا کریں۔ موصوف اپنی حرکتوں سے باز نہ آئے تو کچھ ناگوار قدم اٹھانے ہوں گے۔ :)
 
عندلیب

محفلین
وعلیکم السلام۔ اپیا رانی نے آج ڈنر میں کیا لیا؟ :)
ڈنر میں ۔۔ہممم چاول ۔ اس پھلی کا سالن ۔
2625193073katisojni.jpg
 
مقدس

جی بھیاا
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top