مقدس
لائبریرین
ہیلووووووو بھیااااہیلووووووو۔
ہیلووووووو بھیااااہیلووووووو۔
یہ اتنا لمبا ہیلوووووووووووو کیوں ہے؟
بھیا ہم اپنے پروفائل میں سے پیغام کیسے ڈیلیٹ کرتے ہیںجو بات بھی پوچھنی ہو بغیر پوچھے پوچھ لیا کرو۔
ہاں میمی کیسی ہوہیلووووووو بھیاااا
پروفائل میں جاؤ جو پیغام یا کمنٹ ڈیلیٹ کرنا ہے اس کے نیچے دیکھو لکھا ہوگا "حذف" اس پر کلک مار دو اور پیغام ڈیلیٹبھیا ہم اپنے پروفائل میں سے پیغام کیسے ڈیلیٹ کرتے ہیں
بھیا ہم اپنے پروفائل میں سے پیغام کیسے ڈیلیٹ کرتے ہیں
کیسے ہیں سعود بھیاا
بھیا ہم اپنے پروفائل میں سے پیغام کیسے ڈیلیٹ کرتے ہیں
السلام علیکم ۔ پھر سے حاضر ۔
ابھی سونے جارہی ہوںوعلیکم السلام آپی
کیسی ہیں آپ
کیا کر رہی ہیں
ابھی سونے جارہی ہوں
بہت نیند آرہی ہے، بہت تھک گئی ہوں ، ابھی سونے جارہی ہوں ۔
و علیکم السلام
یہ لیں پھر محفل آپ کے حوالے، میں تو جا رہا ہوں نیندیا پور۔ اللہ حافظ۔
ڈنر میں ۔۔ہممم چاول ۔ اس پھلی کا سالن ۔وعلیکم السلام۔ اپیا رانی نے آج ڈنر میں کیا لیا؟![]()
اچھا تو عامر صاحب نے آپ کی پروفائل کو بھی نہیں بخشا۔ ہمیں لگتا ہے کہ ان کا اکاؤنٹ اسپیم کے طور پر حذف کر دیا جانا چاہئے۔ احباب سے گذارش ہے کہ اگر ان کی حرکتوں سے پریشان ہوں تو ان کے پیغامات خواہ وہ کسی فورم تھریڈ میں ہوں، پروفائل پیج پر یا ذاتی مکالمے میں اس کو رپورٹ کر دیا کریں۔ موصوف اپنی حرکتوں سے باز نہ آئے تو کچھ ناگوار قدم اٹھانے ہوں گے۔![]()