کون ہے جو محفل میں آیا۔۔ 93

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
ہی ہی ہی پکی بات ہے نا لالہ پھر نا کہیے گا کہ اب ٹھیک نہیں ہو سکتا :rolleyes:

جی بٹیا رانی، بس اتنا خیال رکھیں کہ اپنے ڈاٹا کو کوئی نقصان مت پہونچائیے گا۔ بلکہ بہتر ہوگا کہ آپ اپنے بلاگ کا بیک اپ لے لیں پہلے پھر تجربات کریں۔ :) :) :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top