شمشاد
لائبریرین
و علیکم السلامالسلام علیکم ، خیریت سے ہیں آپ سب ؟
میں تو الحمد للہ خیریت سے ہوں۔
و علیکم السلامالسلام علیکم ، خیریت سے ہیں آپ سب ؟
تمہاری جان اتنی سستی تھوڑا ہی ہے جو ایسے ہی چلی جائے گی۔لالہ آپ کے مشوروں پر عمل کرتے کسی دن جان جائے گی اپنی![]()
نہیں عندلیب اپیا ۔۔۔ آپ مجھے اداس کرنے والی باتیں کرتی ہیں![]()
![]()
آپ کو جلدی واپس آنا ہے پرامس کریں میرے سے نہیں تو ۔۔![]()
و علیکم السلام
میں تو الحمد للہ خیریت سے ہوں۔
مجھ سے تو ہے نا لالہ![]()
یعنی آج پھر دیر رات تک جاگنے کا سامان کر لیا ہے۔![]()
![]()
![]()
تم سے دشمنی کر کے بھلا مجھے کیا ملے گا؟ تم ویسے بھی ایسی دی تیسی کرنے کے چکر میں رہتی ہو۔
نہیں معلوم سعود بھائی ، شاید جلدی سو جاؤں ۔
ہمیشہ کے لیے کی کر دیں سعود بھائی![]()
جزاک اللہ سعود بھائی ، ہم چائے پی رہے ہیں اس وقت اور رات کا کھانا شاید گول ہو جائے کیونکہ مجھے نیند آ رہی ہے بہت ابھی بھی
السلام علیکم آپیہمیشہ کے لیے کی کر دیں سعود بھائی![]()
نیند اور کھانے میں سے کسی ایک کا انتخاب کرنا ہو تو عموماً کیا چنتی ہیں؟![]()