کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
تو کیا یہ دھاگہ بند ہونے لگا ہے؟

وعلیکم السلام بھیا
میں تو ٹھیک ہوں۔

جی عائشہ ، اس سلسلے کا نیا دھاگہ کھول دیں ۔ ابھی اسی عنوان کے ساتھ نیا دھاگہ کھولیں ۔ محفل فورم کی سالگرہ چونکہ زیادہ دور نہیں تو اس سلسلے کے حوالے سے جو تجاویز ہیں انھیں سالگرہ میں شامل کریں گے ۔
 
السلام علیکم،

اگر عنوان یہی رہنا ہے تو اسی دھاگے کو چلنے دیجئے، حتیٰ کہ علیحدہ دھاگہ کھولنے کا کوئی اور سبب نہ ہو۔ :) :) :)
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
السلام علیکم،

اگر عنوان یہی رہنا ہے تو اسی دھاگے کو چلنے دیجئے، حتیٰ کہ علیحدہ دھاگہ کھولنے کا کوئی اور سبب نہ ہو۔ :) :) :)

السلام علیکم خیریت سے ہیں سعود بھائی
سنچری والا عنوان نہیں بلکہ جو اس سلسلے کا عنوان ہے وہ ۔آپ نے سنچری کے پس منظر میں لکھا ہے ناں ، منطق کی کلاس کی یاد آ گئی ابھی :happy:
 
السلام علیکم خیریت سے ہیں سعود بھائی
سنچری والا عنوان نہیں بلکہ جو اس سلسلے کا عنوان ہے وہ ۔آپ نے سنچری کے پس منظر میں لکھا ہے ناں ، منطق کی کلاس کی یاد آ گئی ابھی :happy:
وعلیکم السلام، الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں بٹیا رانی۔ آپ کیسی ہیں؟ :)
یعنی آپ کی مراد ہے کہ اب 101 شروع ہو؟ :) :) :)
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
وعلیکم السلام، الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں بٹیا رانی۔ آپ کیسی ہیں؟ :)
یعنی آپ کی مراد ہے کہ اب 101 شروع ہو؟ :) :) :)

میں ٹھیک ہوں سعود بھائی ، اللہ کا شکر
جی ہاں یہی مراد ہے ، دیکھتے ہیں سالگرہ تک یہ تعداد کہاں تک پہنچتی ہے :happy:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top