کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
اس طرح کہ وہ تمہیں کریلا کہتی ہے اور تم اسے بھنڈی توری کہتی ہو۔
ویسے بُری بات ہے ایکدوسرے کو ایسے ناموں سے بُلانا۔
 
بولتی ہے کریلے کے بچے تم لگا کے دکھاؤ ذرا سعود لالہ کو شکایت میں نے تمھاری ایسی دی تیسی کر دینی ہے ۔ :rolleyes:
ایسا کہا انھوں نے؟!! آپ نے کہا نہیں کہ سعود بھیا کریلا ایسا بناتے ہیں کہ کریلوں کا جی کرتا ہوگا کہ وہ خود کو کھا جائیں۔ :) :) :)
 
ناعمہ عزیز

لائبریرین
ایسا کہا انھوں نے؟!! آپ نے کہا نہیں کہ سعود بھیا کریلا ایسا بناتے ہیں کہ کریلوں کا جی کرتا ہوگا کہ وہ خود کو کھا جائیں۔ :) :) :)

ہاں نا میں نے بولا تھا اس کو وہ کہتی کہ میں تو خود بڑی دھمکیا ں لگاتی ہوں سعود لالہ کو :tongue:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top