محمد تابش صدیقی فروری 24، 2017 وقت جسموں کو کمانوں میں بدل دیتا ہے - کوئی سمجھا دو اسے خود کو سمجھتا کیا ہے - فاروق بخشی
محمد تابش صدیقی فروری 20، 2017 لبریز ایک عمر سے ہے جامِ صبرِ دل - کب تک اک آرزو کو تھپک کر سلاؤں میں - سید عاطف علی
محمد تابش صدیقی فروری 17، 2017 جہاں جلوے سے اس محبوب کے یکسر لبالب ہے - نظر پیدا کر اول پھر تماشا دیکھ قدرت کا - میر تقی میرؔ
محمد تابش صدیقی فروری 17، 2017 اس عہد کی علامت کیا کیا کمال فاتح - امن و امان پسپا جنگ و جدال فاتح - فاتح
محمد تابش صدیقی فروری 17، 2017 نہ ٹھہر سکا تبسم نہ ہی قہقہہ ہمارا - کہ بہت ہی تیز رو ہے غمِ زندگی کا دھارا - نظر لکھنوی
محمد تابش صدیقی فروری 16، 2017 ہم نے بھی آنکھ موند لی، اندھوں کے شہر میں - جینا بہت کٹھن تھا ، سو آسان ہو گیا - سید اسد معروف
محمد تابش صدیقی فروری 15، 2017 سجدہ ریزی سوئے کعبہ ہے نظرؔ امرِ مجاز - حاصلِ سجدہ تو ورنہ اس حریمِ دل میں ہے - نظرؔ لکھنوی
محمد تابش صدیقی فروری 13، 2017 یہ رُوپ سورج کی دھوپ جیسا ، یہ رنگ پھولوں کی آنچ والا - یہ سارے منظر ہیں بس اضافی ، یہ سب تماشہ ہے زاویوں کا - ظہیر احمد ظہیر
یہ رُوپ سورج کی دھوپ جیسا ، یہ رنگ پھولوں کی آنچ والا - یہ سارے منظر ہیں بس اضافی ، یہ سب تماشہ ہے زاویوں کا - ظہیر احمد ظہیر
راحیل فاروق فروری 10، 2017 اوتار پر پہلی بار روئے مبارک دیکھ کر دلی خوشی ہوئی۔ غالباً آپ نے بدر بھائی کے شرمیلے پن سے عبرت پکڑی ہے!
اوتار پر پہلی بار روئے مبارک دیکھ کر دلی خوشی ہوئی۔ غالباً آپ نے بدر بھائی کے شرمیلے پن سے عبرت پکڑی ہے!
محمد تابش صدیقی فروری 7، 2017 جو ہو سکا نہ واقفِ آدابِ میکدہ - کرتا رہا شمار زمانے کی تلخیاں - ساغرؔصدیقی
محمد تابش صدیقی فروری 7، 2017 منافق ہو گئی میری سماعت بھی ظہیر آخر - پسند آئے سرِ منبر خطابت بیچنے والے - ظہیر احمد ظہیر
محمد تابش صدیقی فروری 5، 2017 ترے دربار میں سج دھج کے آنا چاہتا ہوں میں - ذرا سا سَر اضافی ہے یہ کٹوا لوں تو آتا ہوں - ادریس آزاد
محمد تابش صدیقی فروری 4، 2017 ہائے کیا کہئے کہ جو نازشِ محفل تھے نظرؔ - ایک اک کر کے وہ محفل سے اٹھے جاتے ہیں - نظر لکھنوی