محمد تابش صدیقی اپریل 11، 2017 بڑے موذی کو مارا، نفسِ امارہ کو گر مارا - نہنگ و اژدہا و شیرِ نر مارا تو کیا مارا - ذوق
محمد تابش صدیقی اپریل 10، 2017 ساقیا ہم گریں، پہ مے نہ گرے - تھام ساغر کو، مت سنبھال ہمیں - اصغر گونڈوی
محمد تابش صدیقی اپریل 4، 2017 قتل گہ سے جب چلا قاتل مرا سر کاٹ کر - دور تک پہنچانے کو لاشہ مرا بے سر گیا - ناسخ
محمد تابش صدیقی اپریل 4، 2017 انسان کو انسان سے کینہ نہیں اچھا - جس سینے میں کینہ ہو وہ سینہ نہیں اچھا - ناسخ
محمد تابش صدیقی اپریل 3، 2017 لوگ کہتے ہیں محبت میں اثر ہوتا ہے - کون سے شہر میں ہوتا ہے کدھر ہوتا ہے - مصحفی
محمد تابش صدیقی مارچ 30، 2017 احساسِ زیاں تو رکھتے ہیں، لیکن یہ بروئے کار بھی ہو - منزل کی طلب ہے دل میں مگر، منزل کی طرف اقدام نہیں - نظرؔ لکھنوی
احساسِ زیاں تو رکھتے ہیں، لیکن یہ بروئے کار بھی ہو - منزل کی طلب ہے دل میں مگر، منزل کی طرف اقدام نہیں - نظرؔ لکھنوی
محمد تابش صدیقی مارچ 28، 2017 کچھ ہو گئیں خطائیں تو معذور جانیے - انسان ہی تھے جوہرِ کامل نہیں تھے ہم - ظہیر احمد ظہیر
محمد تابش صدیقی مارچ 24، 2017 عاطف ملک اتنے اچھے شعر لکھتے ہو اور پسند کرنے پر قدغن لگاتے ہو۔ کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟
محمد تابش صدیقی مارچ 22، 2017 لوگوں کو یہ کیسے باور کرایا جائے کہ میں نے کلامِ اقبال پر ایپ بنائی ہے، پی ایچ ڈی نہیں کی؟