محمد تابش صدیقی جنوری 10، 2017 قیام اُس کا درونِ دل ہے ، کلام اُس کا سکونِ دل ہے-خدا سےدوری کا شاخسانہ یہ زندگی کی صعوبتیں ہیں-ابنِ رضا
قیام اُس کا درونِ دل ہے ، کلام اُس کا سکونِ دل ہے-خدا سےدوری کا شاخسانہ یہ زندگی کی صعوبتیں ہیں-ابنِ رضا
محمد تابش صدیقی جنوری 9، 2017 خیاطِ قلم بر سرِ بازارِ صحافت-پوشاک کو قامت سے بڑا کاٹ رہے ہیں-ظہیراحمدظہیر
محمد تابش صدیقی جنوری 4، 2017 موج ہوتی ہے کہیں اور بھنور ہوتے ہیں-صرف دنیا میں روانی تو نہیں ہوتی ہے-اجمل سراج
محمد تابش صدیقی جنوری 3، 2017 بے ثمر پیڑوں کو چومیں گے صبا کے سبز لب-دیکھ لینا یہ خزاں بے دست و پا رہ جائے گی-امجد اسلام امجد
محمد تابش صدیقی جنوری 2، 2017 ہم سمجھتے تھے اُن آنکھوں میں ہر اُلجھن کا جواب-پڑھنا آیا تو ہزاروں ہی سوالات ملے-ظہیر احمد ظہیر
محمد تابش صدیقی جنوری 2، 2017 اس قدر تیز ہوئی تیز ہوئی عمرِ رواں-اے خدا! وقت مجھے ٹھہرا ہوا لگتا ہے-بلال اعظم
محمد تابش صدیقی جنوری 1، 2017 الحمد للہ طبیعت بہت بہتر ہے اب. بخار اتر چکا ہے. تمام احباب کی دعاؤں اور نیک خواہشات پر ممنون ہوں.
محمد تابش صدیقی دسمبر 29، 2016 یہ آ کے جاتی روشنی، یہ جا کے آتی تیرگی-کسے یہاں ثبات ہے کسے یہاں دوام ہے-ابنِ سعید
محمد تابش صدیقی دسمبر 27، 2016 ہے کہاں تمنا کا دوسرا قدم یا رب-ہم نے دشتِ امکاں کو ایک نقشِ پا پایا-غالب
محمد تابش صدیقی دسمبر 25، 2016 سلام اےمطمئنہ روحِ پاکِ قائداعظم-بناکرتونے پاکستاں کیااک مستقرپیدا-ترےاس سبزپرچم کوثریاتک جو پہنچادے-خدا سے ہےدعا ایسا کرے بالغ نظرؔ پیدا
سلام اےمطمئنہ روحِ پاکِ قائداعظم-بناکرتونے پاکستاں کیااک مستقرپیدا-ترےاس سبزپرچم کوثریاتک جو پہنچادے-خدا سے ہےدعا ایسا کرے بالغ نظرؔ پیدا
محمد تابش صدیقی دسمبر 17، 2016 پوری کتاب :-میں کیا لکھوں جب-خدا نے-اس کی ثنا میں-پوری کتاب لکھ دی٭یعقوب آسی
محمد تابش صدیقی دسمبر 12، 2016 آج صبح بہت عرصہ بعدٹریل 5 پر 3 کلومیٹر ہائیکنگ کی. اور پھر سارا دن تھکاوٹ اتارتے گزارا.
محمد تابش صدیقی دسمبر 10، 2016 فیصلہ کرنا مشکل ہو رہا ہے کہ صالح ظافر اور امیر حمزہ میں سے کون بہتر ہے. نواز شریف اور قمر باجوہ کے بوٹ دیکھ کر فیصلہ کرنا پڑے گا.
فیصلہ کرنا مشکل ہو رہا ہے کہ صالح ظافر اور امیر حمزہ میں سے کون بہتر ہے. نواز شریف اور قمر باجوہ کے بوٹ دیکھ کر فیصلہ کرنا پڑے گا.