محمد تابش صدیقی نومبر 14، 2016 آج فیس بک پر یوں لگ رہا ہے کہ چاند پر کی گئی ساری شاعری سپر مون کے لئے ہی ہوئی ہے.
محمد تابش صدیقی نومبر 11، 2016 نيرون مات ، ولم تمت روما ... بعينيها تقاتل !(نیرو مر گیا، لیکن روم نہیں مرا-وہ اپنی آنکھوں سے لڑتا رہا!)
نيرون مات ، ولم تمت روما ... بعينيها تقاتل !(نیرو مر گیا، لیکن روم نہیں مرا-وہ اپنی آنکھوں سے لڑتا رہا!)
محمد تابش صدیقی نومبر 8، 2016 قوموں کے لیے موت ہے مرکز سے جدائی-ہو صاحب مرکز تو خودی کیا ہے ، خدائی!-اقبال
محمد تابش صدیقی نومبر 8، 2016 اسی سے ہے شورشِ زمانہ اسی سے رسوائیِ عدم بھی-برا ہوا یہ ہمیں جو کچھ کچھ کہیں کہیں اختیار سا ہے-نظرؔ لکھنوی
اسی سے ہے شورشِ زمانہ اسی سے رسوائیِ عدم بھی-برا ہوا یہ ہمیں جو کچھ کچھ کہیں کہیں اختیار سا ہے-نظرؔ لکھنوی
محمد تابش صدیقی اکتوبر 29، 2016 مجھے نمک کی کان میں مٹھاس کی تلاش ہے-برہنگی کے شہر میں لباس کی تلاش ہے-عامر عثمانی
محمد تابش صدیقی اکتوبر 25، 2016 اک بحرِ مردار کی صورت اور اک بحر الکاہل-میرے ساتھ کہاں تک چلتے یہ بیمار سمندر-رانا سعید دوشی
محمد تابش صدیقی اکتوبر 24، 2016 سنگِ برباد سے اٹھتا ہے عمارت کا خمیر-خاکِ تخریب میں پوشیدہ توانائی ہے-ظہیر احمد ظہیر
محمد تابش صدیقی اکتوبر 23، 2016 آوارۂ منزل وہ نظر میں مری بہتر-اُن سے کہ ابھی عزمِ سفر تک نہیں پہنچے-نظرؔ لکھنوی
محمد تابش صدیقی اکتوبر 22، 2016 جسے وسعتِ دو جہاں بھی نہیں کچھ-مرے دل میں کیسا سمایا سمٹ کے-نظرؔ لکھنوی
محمد تابش صدیقی اکتوبر 21، 2016 زبانِ اشک میں کچھ ایسی لکنتیں ہیں سعود-کہ عمر بھر کئی آنسو ادا نہیں ہوتے-سعود عثمانی
محمد تابش صدیقی اکتوبر 20، 2016 نشانِ پا بھی پہنچا تو دیا کرتے ہیں منزل تک-مگر فیضانِ میرِ کارواں کچھ اور ہوتا ہے-قابل اجمیری
محمد تابش صدیقی اکتوبر 20، 2016 ابو کی انجیو گرافی ہو گئی ہے. الحمد للہ کوئی مسئلہ نہیں ہے. دوائیوں سے کنٹرول ہو جائے گا.
محمد تابش صدیقی اکتوبر 19، 2016 کوئی ہے جو پوچھے کہ ارشد آپ نے تعلیم کتنی حاصل کی؟ کیا آپ تعلیم حاصل کرنا چاہتے ہیں؟ اور اس کو تعلیم کے لئے سپانسر کرے؟ #چائےوالا #ChaiWala
کوئی ہے جو پوچھے کہ ارشد آپ نے تعلیم کتنی حاصل کی؟ کیا آپ تعلیم حاصل کرنا چاہتے ہیں؟ اور اس کو تعلیم کے لئے سپانسر کرے؟ #چائےوالا #ChaiWala