محمد تابش صدیقی مئی 17، 2016 جو قناعت کے مزے سے آشنا ہو جائے گا ---بھیک کا کاسہ اسے دستِ دعا ہو جائے گا (آتشؔ)
محمد تابش صدیقی مئی 17، 2016 دیکھا ہے کہ کھلتے نہیں دل اہلِ دَوَل کے--- بھرتا نہیں مُنہ کاسۂ دریوزہ گری کا
محمد تابش صدیقی مئی 10، 2016 رمضان المبارک میں عامر لیاقت کا پروگرام اور اس جیسے دیگر پروگرامات دیکھنے سے محفوظ رہنا بھی تقویٰ ہے.
رمضان المبارک میں عامر لیاقت کا پروگرام اور اس جیسے دیگر پروگرامات دیکھنے سے محفوظ رہنا بھی تقویٰ ہے.
محمد تابش صدیقی مئی 5، 2016 وہ برتن مانجھ کر آئی، مگر گالوں نے بتلایا - - - کہ برتن کانچ کا اس سے، کوئی پھر آج ٹوٹا ہے
محمد تابش صدیقی مئی 4، 2016 عجیب طُرفہ تماشا ہے میرے شہر کے لوگ - - - سوال کرنے سے پہلے جواب مانگتے ہیں
محمد تابش صدیقی اپریل 29، 2016 شاید سنیں سمجھ کر قصہ یہ غیر کا ہے---اپنی ہی داستاں کو اس طرز پر سنائیں
محمد تابش صدیقی اپریل 23، 2016 وہ کہتے ہیں آؤ میری انجمن میں مگر میں وہاں اب نہیں جانے والا - - -کہ اکثر بلایا، بلاکر بٹھایا ، بٹھاکر اُٹھایا ، اٹھاکر نکالا
وہ کہتے ہیں آؤ میری انجمن میں مگر میں وہاں اب نہیں جانے والا - - -کہ اکثر بلایا، بلاکر بٹھایا ، بٹھاکر اُٹھایا ، اٹھاکر نکالا
محمد تابش صدیقی اپریل 13، 2016 لب بند، آنکھ بند، خرد گم، حواس گم - - - یہ زندگی تو موت سے آگے نکل گئی