محمد تابش صدیقی جولائی 6، 2016 اپنی عید کی خوشیوں میں پکوڑوں اور فروٹ چاٹ کو بھی یاد رکھیں، جن کی قسمت اب سال بعد کھلے گی. یا کبھی بارش ہونے پر.
اپنی عید کی خوشیوں میں پکوڑوں اور فروٹ چاٹ کو بھی یاد رکھیں، جن کی قسمت اب سال بعد کھلے گی. یا کبھی بارش ہونے پر.
محمد تابش صدیقی جولائی 4، 2016 فقط باتیں پکوڑوں کی فقط قصے ہی چاٹوں کے - - - مگر افطاری کروانے نہ تم نکلے نہ ہم نکلے
محمد تابش صدیقی جون 30، 2016 میں روز ادھر سے گزرتا ہوں کون دیکھتا ہے - - -میں جب ادھر سے نہ گزروں گا کون دیکھے گا (مجید امجد)
محمد تابش صدیقی جون 26، 2016 21 رمضان المبارک، یومِ شہادت خلیفۂ چہارم حضرت علی مرتضیٰؓ ________ وہ ہے مزاج دانِ نبیؐ نکتہ رس ہے وہ - - - وہ بابِ شہرِ علمِ رسالت مآب ہے
21 رمضان المبارک، یومِ شہادت خلیفۂ چہارم حضرت علی مرتضیٰؓ ________ وہ ہے مزاج دانِ نبیؐ نکتہ رس ہے وہ - - - وہ بابِ شہرِ علمِ رسالت مآب ہے
محمد تابش صدیقی جون 22، 2016 کتنے بد بخت ھیں وہ جو خون کر کے اللہ کے سامنے حاضر ھوں گے۔ کتنا خوش بخت ھے مقتول، رمضان کے لمحات میں پوری قوم دعائیں مانگ رھی ہے.
کتنے بد بخت ھیں وہ جو خون کر کے اللہ کے سامنے حاضر ھوں گے۔ کتنا خوش بخت ھے مقتول، رمضان کے لمحات میں پوری قوم دعائیں مانگ رھی ہے.
محمد تابش صدیقی جون 20، 2016 شعورِ ذات ہے مشروط چشمِ روشن سے--- اور اہلِ علم کے کوچے میں کم نظر ہیں بہت (مقصود الزماں سحر شہید)
محمد تابش صدیقی جون 19، 2016 سنے گا اقبال کون ان کو ، یہ انجمن ہی بدل گئی ہے --- نئے زمانے میں آپ ہم کو پرانی باتیں سنا رہے ہیں
محمد تابش صدیقی جون 18، 2016 رنگا رنگ آئی پی ایل کے بعد انڈیا کو زمبابوے سے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں شکست کا سامنا.
محمد تابش صدیقی جون 17، 2016 اپنے ماحول سے باہر ہے پریشاں حالی - - - راس نغمہ کو نہیں نے سے جدا ہو جانا (نظرؔ لکھنوی)
محمد تابش صدیقی جون 13، 2016 شیطان سوچ رہا ہو گا کہ رمضان کی قید کے بعد بھی ایک آدھ مہینہ چھٹی کر لوں تو زیادہ فرق نہیں پڑے گا.
Abbas Swabian جون 12، 2016 السلام علیکم سر جی۔ یہ کیسا رہیگا۔ کچھ عمل میں فتور ہے ورنہ بارشوں کی نہ بندشیں ہوتیں
محمد تابش صدیقی جون 11، 2016 مرتے ہیں ہم تو آدم خاکی کی شان پر - - -اللہ رے دماغ کہ ہے آسمان پر (میر تقی میرؔ)
محمد تابش صدیقی جون 9، 2016 پروردگار نے تو تقویٰ کی بات کی تھی ---تم نے فضیلتوں کو نام و نسب میں رکھا (محمد احمد)
محمد تابش صدیقی جون 8، 2016 طاقت نہیں ہے بات کی کہتا تھا نعرہ ماریے ---کیا جانتا تھا میرؔ ہو جاوے گا بیمار اس قدر
محمد تابش صدیقی جون 7، 2016 واپڈا کی مہربانی سے بجلی کا بھی روزہ. تقویٰ کے امتحان کے لئے غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ.